یہ اچھا لطیفہ ہے کہ جلوس والے باقاعدہ یونیفارم پہنتے ہیں
بھائی میرے میں آپ پر تنقید نہیں کر رہا۔ اگر میں جلوس نکالتا ہوں تو اس کے نتائج و عواقب کا بھی ذمہ دار ہوں۔ اگر میں شرپسندوں کو اپنے ساتھ ایک ہی جگہ موجود ہونے پر بھی نہیں روک سکتا تو میں کیسے جلوس نکال کر سات سمندر پار موجود کسی کو کوئی...