نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چیلنج

    ایسے فرق تو بہت ہیں۔ جیسے دیوار پر لگی تصاویر، ٹی وی کے پیچھے بلیک ٹرائی اینگل (بلیک ہول الگ چیز ہوتی ہے) وغیرہ وغیرہ
  2. قیصرانی

    متفرق پائتھون تجرباتی پروگرام

    سوچ رہا تھا کہ ابن سعید سے کہہ کر پائتھون کی پوسٹس کو دھاگوں سے نکلوا کر ایک علیحدہ دھاگہ بنوایا جائے۔ اس لائن پر سوچتے ہوئے یہ بھی سوچ رہا تھا کہ ابن سعید سے ہی کہہ کر ایک پروگرام بنوا لوں یا اس سے لے لوں جو کسی لفظ کی تلاش پر اس لفظ والی لائن کو نکال کر محفوظ کر لے اور پھر اسے پر کچھ تجزیہ کیا...
  3. قیصرانی

    چیلنج

    اگر امیج کوالٹی کو ملحوظ خاطر رکھا جائے تو فرق ہی فرق ہیں :)
  4. قیصرانی

    زمین کا مرکز گرینچ یا مکہ المکرمہ

    سائنسی حقائق یہ بتاتے ہیں کہ مکہ جسے قرآن میں بکہ بھی کہا گیا ہے اور جہاں مسلمان عمرہ وحج ادا کرتے ہیں ،زمین پر معرض وجود میں آنے والا خشکی کا پہلا ٹکڑا تھا ۔سائنسی طور پر ثابت شدہ حقیقت یہی ہے کہ زمین کی پیدائش کے ابتدائی ایام میں تمام کرہ زمین پانی میں ڈوباہوا تھا یعنی ایک بہت بڑا سمندر تھا...
  5. قیصرانی

    پاکستانی ہیکرز کا چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر حملہ

    جی، بھائی، بھیا اور لالہ یہاں بھی دیکھے ہیں میں نے :grin:
  6. قیصرانی

    پاکستانی ہیکرز کا چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر حملہ

    ایران میں بھی برادران پائے جاتے ہیں یعنی فارسی میں بھی برادر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ ویسے "برادران" تو ہر جگہ ہی مل جاتے ہیں :shock:
  7. قیصرانی

    حضرت یونس علیہ السلام کامچھلی کے پیٹ میں زندہ رہنا۔ جدید واقعات و تحقیقات کی روشنی میں

    وہیل کے منہ کے قریب دو نتھنے ہوتے ہیں جو تیرے وقت عموماًسطح سمندر سے اوپر ہوتے ہیں ۔چناچہ اسے سانس لینے میں کوئی دشواری نہیں ہوتی ۔ یہ خاصی دیر تک گہرے پانی میں رہ سکتی ہے غلط۔ وہیل کے سر پر گدی کی جگہ پر سوراخ ہوتے ہیں۔ ناک نہیں ہوتا وہیل کا وہیل کی جسامت چارتا سو فٹ اور وزن ایک سو پونڈ تا...
  8. قیصرانی

    قرآن مجید میں پرندوں کی پرواز یا اڑان کے متعلق معلومات اور جدید سائنس

    پروفیسر ہمبرگر نے اپنی کتاب ‘پاور ایند فریگیلٹی ” میں گوشت والے پرندوں کی مثال دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ پرندے بحرالکاہل کے پاس رہتے ہیں اور 24000کلومیٹر سے زیادہ کا سفر اختیار کرتے ہیں اور اڑتے ہوئے یہ ’8′کے ہندسے کی شکل میں اجتماعی سفر کرتے ہیں۔ اور یہ سفر چھ ماہ سے زاید عرصے میں طے کرتے ہیں اور...
  9. قیصرانی

    پاکستانی ہیکرز کا چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر حملہ

    پھر تو واقعی میری بات پوری طرح سچ ثابت ہوئی نا
  10. قیصرانی

    پاکستانی ہیکرز کا چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر حملہ

    اب کی بار آپ نے گدھے گھوڑے ایک ہی "برادرانہ" قطار میں لکھا کھڑے کئے
  11. قیصرانی

    پاکستانی ہیکرز کا چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر حملہ

    ہو سکتا ہے کہ انہوں نے گھوڑا کسی اور کو کہا ہو؟ آپ مفت میں ہی جذباتی ہو رہے ہوں؟ :censored:
  12. قیصرانی

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    ایتھائل اور میتھائل الکوحل کی بات کر رہے ہیں؟
  13. قیصرانی

    انگوٹھوں اور انگلیوں کے نشانات کی طرح انسان کی چال بھی ذریعہ شناخت بن سکتی ہے

    میرا خیال ہے کہ بشکریہ بی بی سی اردو لکھنا بھول گئے ہیں؟
  14. قیصرانی

    :::::: ماہِ صفر اور ہم :::::::

    ایک احتیاط کریں کہ جھوٹی حدیث کا لفظ نہ لکھیں۔ جو جھوٹ ہے وہ حدیث نہیں ہو سکتا اور جو حدیث ہے وہ جھوٹ نہیں۔ اس کی بجائے کوئی مناسب لفظ استعمال کریں
  15. قیصرانی

    شہد کی مکھی اور قرآن مجید

    ایک بات واضح نہیں ہوئی کہ پیپ پیدا کرنے والے جراثیم کیا ہیں؟ کیا پیپ اس عمل سے پیدا نہیں ہوتا کہ جب بیماری سے لڑنے والے انسانی مدافعتی خلئے مر جاتے ہیں تو وہ پیپ کی شکل اختیار کر لیتے ہیں؟
  16. قیصرانی

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    ہممم۔ شکر ہے کہ ہومیوپیتھی تو حلال ہوئی، کہ اس میں معمولی مقدار میں شراب استعمال ہوتی ہے (شاید)
Top