نبیل بھائی، کتب کے مطالعے کا مجھے جنون ہے۔ کنڈل نے بہت آسانی کر دی ہے۔ جہاں بھی دو منٹ کی بریک ملنے کا امکان ہو، ساتھ ہوتا ہے۔ پھر جب گھر سے دفتر، دفتر سے گھر یا کہیں اور جانا ہو تو کتاب کو ریڈ آؤٹ الاؤڈ کر کے آڈیو کیبل کی مدد سے سٹیریو پر لگا دیتا ہوں۔ ایک پنتھ دو کاج ہو جاتے ہیں۔ تاہم سٹیریو...