ہماری قوم کو سستی مار جاتی ہے۔ اگر آپ کو میری بات پر اعتراض ہے تو خود گوگل کر لیں۔ ورنہ مدعی سست اور گواہ چست بننے میں مفت کا تماشہ لگا رہے ہیں
یہاں میرے دفتر کے کمپیوٹر میں اردو انسٹال نہیں ہوتی، جس کی وجہ سے ایسے لنک تلاش کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔ کاپی پیسٹ کرنا پڑتا ہے۔ اب تھوڑی سی شرم آپ کے...