نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    میں نے اپنے پیغام میں اوپر یہی کہنے کی کوشش کی تھی :)
  2. قیصرانی

    عشق رسول کو متنازعہ بنانے کی سازش اور میڈیا

    فیس بک پر پڑھا ہے کہ علامہ اقبال کا شعر ہے کچھ اس طرح سے زمن بر صوفی و ملا سلامے کہ پیغام خدا گفتند ما را ولے تاویل شاں د رحیرت انداخت خدا و جبرائیل و مصطفٰی را ترجمہ: میں صوفی و ملا (مذہبی پیشوایت) کو سلام پیش کرتا ہوں، کہ وہ خدا کا پیغام ہم تک پہنچاتے ہیں۔ لیکن جب وہ اس پیغام کی تاویل...
  3. قیصرانی

    متفرق مقدس پائتھون

    بہت گہری بات کر دی آپ نے تو، وہ بھی سر محفل :)
  4. قیصرانی

    کرکٹ رزلٹ دینے کی بے تاج بادشاہ

    ظاہر ہے کہ جواب غلط نکلے تو بندہ کھری کھری تو سنا سکتا ہے نا؟ ویسے سنا ہے کہ وہ میچ بھی فکسڈ ہوتے تھے جس کو آکٹوپس کی مدد سے قابل قبول بنایا جاتا تھا یعنی لوگوں کو پہلے سے تیار کر دیا جاتا تھا کہ یہ میچ ایسے ہوگا :)
  5. قیصرانی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    آہ۔ حق مغفرت کرے، عجب آزاد مرد تھا حسرت ان اداؤں پہ ہے جو اپنا کام دکھا گئیں کوئی بات نہیں۔ یہ بات بالکل بجا ہے جوڑے آسمانوں پر بنتے اور زمین پر ذلیل ہوتے ہیں۔ ہم تو شدہ شدہ ہیں۔ آپ تو محض شدہ کے درجے تک پہنچے ہیں ابھی۔ خیر پریشان مت ہوں۔ ہم اتنے سارے شدہ شدہ حضرات کے دکھی دلوں سے نکلنے والی...
  6. قیصرانی

    مٹر پلاؤ

    کیا پتہ چکن نے مٹر کھائے ہوں؟
  7. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    یہ ایک طرح سے ورک ہارس کا ہیلپر ہے یعنی پخ؟
  8. قیصرانی

    Khud Garzi yah majboori...!! خود غرضی یا مجبوری

    ابھی تو ابتدائے عشق ہے :)
  9. قیصرانی

    روز مرہ کی چیزیں‌اور ان کے موجد

    مصروفیت کا کوئی حل نہیں۔ انگریزی زبان پر عبور تو شاید انگریزوں میں سے بھی کسی کو ہو۔ آپ سے جتنا ہو سکے یا کم از کم فقروں میں الفاظ کی ترتیب ہی درست کر دیں تو باقی کام کوئی اور بھی کر دے گا :) تاہم شئیرنگ کا شکریہ
  10. قیصرانی

    Khud Garzi yah majboori...!! خود غرضی یا مجبوری

    ویلکم ٹو دی کلب۔ اس کلب کا نام ہے کارپل ٹنل سنڈروم :) ابھی آپ کو محض دعوت نامہ ملا ہے :)
  11. قیصرانی

    تعارف میرا نام اقرا ہے

    اردو محفل پر خوش آمدید۔ جو بھی مسئلہ ہو فوراً پوچھ لیجئے گا
  12. قیصرانی

    Khud Garzi yah majboori...!! خود غرضی یا مجبوری

    ماؤس نہیں گھس جاتا؟
  13. قیصرانی

    مدھم نیلا نقطہ

    زبردست :)
  14. قیصرانی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    دو جواری آمنے سامنے :) میں ذاتی طور پر ان دونوں کو جواری سمجھتا ہوں۔ ہو سکتا ہے اور اللہ کرے کہ میں غلط ہوں :)
  15. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    اب ذرا اسے سادہ زبان میں بیان فرما دیجئے مذاق کر رہا ہوں۔ جزاک اللہ۔ بہت اچھی وضاحت کی۔ بس سائن ویو کا تصور کرنا مشکل تھا، سوچا کہ سمندر کی لہر پر ایک سائن بورڈ تیر رہا ہے۔ سبحان اللہ۔ چشم تصور بھی کیا چیز ہے
  16. قیصرانی

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    سام سنگ، پھر ٹھیک ہے۔ میں بھی اسی برانڈ کا شکار ہوں :) اور فاتح بھائی کو "دعائیں" دیتے زبان نہیں تھکتی
  17. قیصرانی

    تعارف مجرم حاضر ہے شناخت کے لیے

    جرم کی نوعیت بھی تو دیکھیں
  18. قیصرانی

    تعارف مجرم حاضر ہے شناخت کے لیے

    چونکہ مدعی خود کو مجرم قرار دے چکا ہے، اس لئے اس کو خوش آمدید کہنے کے لئے یا تو داروغہ محفل ہونا چاہیئے یا پھر ساتھی قیدی۔ ہر حال میں خوش آمدید کہ یہ عمر قید خوب کٹے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے کئی
  19. قیصرانی

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    فانٹ کا نہیں جناب، فون کا پوچھا تھا
  20. قیصرانی

    عشق رسول کو متنازعہ بنانے کی سازش اور میڈیا

    ارے نہیں۔ کسی کی پوسٹ سے اتفاق یا غیر متفق ہونا کوئی بری بات نہیں۔ آزادئ اظہار رائے میں یہ بہت اہمیت رکھتا ہے :)
Top