شیاٹیکا کا درد برائے فروخت
تمام کام چور ملازمین کے لئے سنہری موقع۔ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر جس کو بھی درکار ہو، انتہائی کم معاوضے پر یہ درد مہیا کیا جائے گا۔ ڈاکٹری معائینے سے پاس ہونے کی شرطیہ گارنٹی۔ حسب منشا Sick Leave اس پر مستزاد۔ آئیے آئیے آئیے
ایک اضافی آفر: دو درد خریدنے پر...