1۔ وضو کر کے بیٹھا کریں۔ ساری سستی خود دور ہوگی اور بیڈ اور نیٹ سے بھی جب چاہیں گے جان چھڑا سکیں گے
2۔ چائے کا کپ یعنی ایک ڈیسی لیٹر جتنے چاول عام طور پر ایک وقت کے لئے کافی ہوتے ہیں، اگر آپ زیادہ کھائیں تو تین کپ چاول بنا لیں، دو وقت کے لئے کافی ہو جائیں گے
3۔ جب پیسے دیں تو اگلے کو جتا دیں کہ...