نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    معذرت کے ساتھ کہ مرد مومن کا اسلحہ ہتھیار ہوتا ہے نقاب نہیں :)
  2. قیصرانی

    سرخ لوبیے کا سلاد-

    مچھلی کا باربی کیو بنانے کا سب سے آسان طریقہ ہے کہ Filet بنا کر اسے کوئلوں پر بھون لیں۔ ہلکا سا نمک چھڑکیں اور اس سے بہتر ڈش کم ہی کھائی ہوگی :)
  3. قیصرانی

    قزاقی کا طوق

    ڈاکو کی بجائے قزاق زیادہ ادبی اصطلاح ہے (y)
  4. قیصرانی

    اسلام آباد میں جھڑپیں فوج طلب

    عنوان پڑھ کر میں خوشی سے اچھل پڑا کہ اب کی بار تو حکومت گئی۔ پر وائے نصیب۔۔۔
  5. قیصرانی

    قزاقی کا طوق

    منصور آفاق ہمارے رکن بھی تو ہیں نا؟ اگر انہیں بھی دعوت دے دی جائے تو بہتر رہے گا
  6. قیصرانی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    اگر سستی سے کوئی نام خارج ہوتا تو اب تک محب ہمیں دغا دے چکا ہوتا :battingeyelashes:
  7. قیصرانی

    میں لکھ نہیں پاتی۔

    اوہو، پھر تو اپنا نام فوجی رکھ دیں۔ پاکستانی بھی ویسے کسی حد تک چلے گا :)
  8. قیصرانی

    مرگ بر امریکہ اور ہمنوا

    اس بارے تو آپ کو محفل کے منتظمین اعلٰی ہی بتا سکیں گے۔ تاہم میرے خیال میں جب تک آپ دوسروں کی دل آزاری (ان کے مذہب، عقیدے یا ان کے نظریات پر نامناسب الفاظ سے تبصرہ، اس کی ایک مثال ہے) نہ کریں گے، تب تک آپ محفل کے قوانین کو نبھا رہے ہیں۔ دوسری یہ بات اہم ہے کہ یہ محفل اردو کے لئے بنائی گئی ہے نہ...
  9. قیصرانی

    آیئے ! بیوی کا خانہ خراب کریں (!!!!!!!!!..

    ظاہر ہے۔ ورنہ مندرجہ بالا مضمون ہی کیوں لکھا جاتا؟ :)
  10. قیصرانی

    متفرق مقدس پائتھون

    یعنی یہ بات اب یونیورسل ٹروتھ ہو گئی ہے؟ گڈ۔ ویسے میں نے ڈانٹا تھوڑی ہے؟ یہ تو ہلکا سا جھاڑ پونچھ کی کوشش کی ہے :)۔ اب چپ ہو جاتے ہیں ورنہ محب علوی نے بہت ناراض ہونا ہے
  11. قیصرانی

    متفرق مقدس پائتھون

    بہنیں ذمہ داری تو نہیں ہوتیں۔ بہنیں تو اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔ اور جان کون چھڑا رہا ہے بھلا؟
  12. قیصرانی

    متفرق مقدس پائتھون

    واہ۔ یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ بہنوں کی شادی کر کے انہیں اپنے گھر بھیجنے کا یہ مطلب تھوڑی ہوتا ہے کہ ہر طرح کا تعلق ختم ہو گیا؟
  13. قیصرانی

    آیئے ! بیوی کا خانہ خراب کریں (!!!!!!!!!..

    طاقت تو ہمیشہ سے نصف بہتر کے پاس ہوتی ہے۔ باقی آپ سمجھدار ہیں :)
  14. قیصرانی

    متفرق مقدس پائتھون

    جب بہن اپنے گھر کی ہو کر کفایت شعار ہوئی تو بھائیوں کو کیا فائدہ؟ :angel:
  15. قیصرانی

    متفرق مقدس پائتھون

    Who am I کا جواب اگر ملا جیکی چن، تو؟
  16. قیصرانی

    متفرق مقدس پائتھون

    پیزا ہٹ والا پیسے لے کر وہی کچھ کھلاتا ہے جو مقدس بہن مفت میں کھلا سکتی ہیں۔ یعنی ۔۔۔۔ اب آپ سمجھ تو گئے ہی ہوں گے؟
  17. قیصرانی

    متفرق مقدس پائتھون

    مفت کی مرمت ہو جاتی اگر آفس کا پی سی خراب ہوتا تو :)
  18. قیصرانی

    متفرق مقدس پائتھون

    مقدس نے کہنا ہے تیمور، اٹھو، چائے اور ناشتہ تیار کرو۔ ادھر لے آؤ۔ شاباش، اب جا کر کپڑے دھوؤ اور جا کر ڈشز صاف کرو۔ اب پھر تم نے کھانا بنانا ہے جواب: کیا؟ مجھ سے کچھ کہا؟
  19. قیصرانی

    متفرق مقدس پائتھون

    لکھا تھا نا کہ عقلمند کو اشارہ کافی ہوتا ہے۔ میری بہن تو بہت زیادہ عقلمند ہے۔ ویسے اس دھاگے کا مطالعہ مزید فائدہ دے گا
  20. قیصرانی

    متفرق مقدس پائتھون

    ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے۔ کمپیوٹر کو احکامات دیئے جاتے ہیں جبکہ تیمور کو ہدایات۔ اگر کمپیوٹر کو محض ہدایات دی جائیں تو شاید وہ بھی دس بار کے بعد جا کر بات سنے۔ عقلمند کو اشارہ کافی ہوتا ہے :)
Top