نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    نو کمنٹس :)
  2. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    بدقسمتی سے یہ آرٹ کم اور سائنس زیادہ تھی :)
  3. قیصرانی

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    ارے نہیں۔ فاتح بھائی اور محمد امین بھائی سے بہت اچھی گپ شپ ہے۔ انہیں بھی معلوم ہے کہ ہم ہنس کھیل رہے ہیں :)
  4. قیصرانی

    پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی

    مجھے اس بات پر حیرت ہوتی ہے کہ ن لیگ ہو، اے این پی یا پی پی پی، سب کو اپنی پارٹی میں الیکشن کراتے موت پڑتی ہے اور ملک میں الیکشن اور شفاف الیکشن کے نعرے لگاتے ان کے گلے نہیں سوکھتے۔ کیا یہ منافقت کی بدترین قسم نہیں یا پھر محض اقتدار کے حصول کی گھٹیا کوششیں؟
  5. قیصرانی

    انوکھا بیج : ایک سبق آموز کہانی

    ایک بنیادی نکتہ بھول گئے کہ ایسا کون سا بیج ہے جو ایک سال کے بعد بھی گملے میں ہی رہ جاتا :) یعنی کسی نے بھی یہ نہ سوچا کہ یہ پھلدار پودا ہے کہ سبزی یا پھر سب کی "مہارت تامہ" اتنی تھی کہ وہ بیج کو دیکھ کر نہ پہچان سکے کہ بیج ابلا ہوا ہے :)
  6. قیصرانی

    تعارف میرا تعارف

    چونے سے بچاؤ ہوا ہے، کتھا اور دیگر اجزاء تو باقی ہیں نا۔ چلیں اس دھاگے کو ترتیب سے چلنے دیتے ہیں۔ پی ایم میں کھیل کود لیتے ہیں :)
  7. قیصرانی

    تعارف میرا تعارف

    اور میں سوچ رہا تھا کہ بوہنی کرانے پر مجھے شاید فری کسٹمر کا درجہ مل جائے :(
  8. قیصرانی

    تعارف میرا تعارف

    جزاک اللہ۔ پہلا کسٹمر میں ہوں گا، یہ یاد رہے
  9. قیصرانی

    تعارف میرا تعارف

    یار آپ کے آم سے میرا دل بہت للچاتا ہے :(
  10. قیصرانی

    تعارف میرا تعارف

    محفل پر خوش آمدید
  11. قیصرانی

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    واٹر کٹ لگا دیں؟
  12. قیصرانی

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    اپنی مرضی کی عینک سے دیکھ رہے ہیں۔ جو اچھا کام ہے وہ دکھائی نہیں دیتا جو برا کام ہے وہ دکھائی دے رہا ہے؟
  13. قیصرانی

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    آپ کے الفاظ میں 60 فیصد سے زیادہ فوج لے جاتی ہے۔ الفاظ بدل رہے ہیں کیا؟
  14. قیصرانی

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    فاتح بھائی، ماورائے عدالت قتل کی بات کیوں کر رہے ہیں؟ پاکستان کے کس قانون میں موجودہ دہشت گردی کے خلاف دفعات شامل ہیں؟ آپ کے خیال میں فوج جو کر رہی ہے وہ صرف اور صرف عیاشی ہے؟ یا شہریوں پر چاند ماری کی پریکٹس کرتی ہے؟
  15. قیصرانی

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    ان کے کوئی حوالہ جات بھی مرحمت فرماتے جائیں۔ Pakistani کا چارٹ جس بنیاد پر ہے وہ سال کے اختتام پر بنتا ہے اور آپ جو باتیں کر رہے ہیں وہ اوپن اینڈڈ ہیں۔ یعنی کافی وسیع الزامات کے سلسلے ہیں کہ فلاں ایسا ہے فلاں ویسا ہے۔ آپ براہ راست بتا دیں کہ فلاں فلاں جنرل نے اتنی رقم کمائی اور کہاں سے کمائی،...
  16. قیصرانی

    اقتباسات عمیرہ احمد

    میری طرف سے بھی مبارکباد کہ تین ہزار مراسلے ہو گئے
  17. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    ہونڈا ون ٹو فائیو ہوتے ہوئے اسے کیا ضرورت ہے سدھرنے کی؟ :)
  18. قیصرانی

    آئی-ٹی ٹونز

    گوگل کروم میں آپ بغیر انسٹال کئے براہ راست کھیل سکتے ہیں
  19. قیصرانی

    آئی-ٹی ٹونز

    دوسرے مطلب کو اگر دیکھا جائے تو فقرہ بے ربط ہو جاتا ہے۔ اس لئے میں نے مندرجہ بالا فقرہ لکھا :)
Top