نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    نیند کی گولیوں کا تو پتہ نہیں لیکن جب میرا اپینڈکس کا آپریشن خدا خدا کر کے ہونے لگا تھا تو مجھے نرس نے ایک آدھی گولی دی تھی کھانے کو۔ پندرہ منٹ بعد یقین کریں کہ سارا درد، ساری ٹینشن، سارا کچھ ایسے ہوا ہوا کہ پتہ ہی نہیں۔ حتٰی کہ آپریشن ٹیبل تک میں خود چل کر پہنچا حالانکہ تین دن سے درد کی وجہ سے...
  2. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    اگر آپ اتنے نواب ہیں کہ ہیروئن کا خرچہ برداشت کر سکیں تو پھر آپ کو 302 وغیرہ کے بارے سوچنے کی کیا ضرورت :)
  3. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    کپی دیسی لوگوں کے لئے ہوتی ہے۔ ہم تو نیم انگریز ہو گئے ہیں۔ اب کپی کی بجائے کپے کی بات کریں :)
  4. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    میرے والد مرحوم ڈاکٹر تھے اور اکثر ان کا واسطہ ایم ایل سی یعنی میڈیکولیگل کیسز میں شرابیوں سے بھی پڑتا تھا۔ ابو کہتے تھے کہ نشہ اتارنے میں جتنی مدد چھتر یعنی جوتے سے ملتی ہے، وہ کسی اور چیز سے نہیں ملتی
  5. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    ابھی پوٹیٹو چپس لے آیا ہوں ساتھ مارس چاکلیٹ کا منی پیکٹ۔ چاول اور سلاد اور سیخ کباب تقریباًۢ تیار ہیں۔ اس لئے جو ساتھ دینا چاہے، جزاک اللہ
  6. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اچھی ہے لیکن سوچ رہا ہوں کہ پرانی فلم ہی دیکھ لیتا کیونکہ نئی کاسٹ کو پرانے دور میں فٹ کرنے کی کوشش کہیں کہیں بہت بھونڈی لگی ہے
  7. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ابھی چند فلمیں دیکھی ہیں تھری مسکٹیئرز (نئی کاسٹ کے ساتھ ہے) ٹومب رائڈرز دونوں مولان مین ان بلیک تھری ٹائٹینک کا تھری ڈی ورژن (گذارے لائق تھا) مین ان بلیک ٹو اور ون بھی میٹرکس ٹریالوجی یعنی تینوں
  8. قیصرانی

    آزاد بلوچستان

    تو بھائی میرے میں نے بھی محاورتاً جواب دیا تھا۔ ورنہ نائی کے سامنے تو سب کا ہی سر جھک جاتا ہے :)
  9. قیصرانی

    آپریشن کا منتظر ،میرا لیپ ٹاپ

    آپ نے لینکس کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی؟ کچھ تفصیل سے بتائیے مسئلے کے بارے، تاکہ کچھ رائے دی جا سکے
  10. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    میں نے بھی اسی طرح بہت وقت ضائع کیا تھا پھر پتہ چلا کہ دھوپ میں نہیں بلکہ نہر سے مچھلیاں پکڑی جاتی ہیں
  11. قیصرانی

    آزاد بلوچستان

    میں جھنڈا لہراؤں گا لیکن سر صرف خدا کے سامنے جھکے گا۔ کسی کپڑے کے رنگ برنگے ٹکڑے کے سامنے نہیں :)
  12. قیصرانی

    صرف سچ بیتیاں

    ہیلسنکی کو پسند کرنے کا شکریہ اور واقعی لہور کی کوئی ریساں نہیں لیں جی، کر لیں گل۔ ہم نے تو گپ شپ ہی کی تھی، اس لئے تفصیل کے گیند آپ کے کورٹ میں رکھ دی کہ آپ کچھ بتائیں کہ میں تو اتنا کچھ بولا کہ کچھ یاد ہی نہیں۔ بعد میں سوچتا رہا کہ فلاں بات رہ گئی اور فلاں بات رہ گئی اور فلاں جگہ آپ کو لے...
  13. قیصرانی

    صرف سچ بیتیاں

    بہت شکریہ نبیل بھائی۔ پتہ ہے بات کیا ہے کہ ڈیڑھ سو کلومیٹر سارا تھا فاصلہ ہیلسنکی تک، پچہتر کلومیٹر میں نے کیا، پچہتر گاڑی نے۔ ذرا بھی تھکن نہیں ہوئی :) میں تو ابھی سے امید لگائے بیٹھا ہوں کہ آپ سے پھر کب ملاقات ہوتی ہے اور باتیں ہوتی ہیں۔ اس بار بھی بتائیے گا کہ کب تشریف آوری ہو رہی ہے جناب :)...
  14. قیصرانی

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    مضمون میں ایک تاریخی غلطی ہے کہ قائد اعظم پاکستان بننے کے چند سال بعد نہیں بلکہ ایک سال کے بعد فوت ہو گئے تھے
  15. قیصرانی

    دنیا میں کوئی ہمارا بھی تو اپنا ہوتا

    خیریت؟ کہاں جا رہا ہے نیٹ؟
  16. قیصرانی

    آئی-ٹی ٹونز

    تصویر پر رائٹ کلک کر کے ویو امیج پر کلک کریں :)
  17. قیصرانی

    آئی-ٹی ٹونز

    میرے کمرے کے دروازے پر میرے سینئر نے یہ کارٹون لگایا تھا
  18. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    فضل الرحمان نے بہت کمال کا بیان دیا ہے کہ بات ہو بھی گئی اور کچھ بھی پلے نہیں پڑا :)
  19. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    پی ایم میں بتا دیں؟
  20. قیصرانی

    مٹی پاؤ

    یعنی اب ایوان صدر میں بھی آپ کی ڈیوٹی لگ گئی
Top