نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آپریشن کا منتظر ،میرا لیپ ٹاپ

    اوبنتو تو اس طرح کام کرے گی اور بہت سارے لینکس کی ڈسٹرو بھی۔ ونڈوز کے حوالے سے کنفرم نہیں
  2. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    بی بی سی اردو سروس میں تھا کہ بم کی اطلاع تھی اور بم کو تلاش کیا جا رہا تھا کہ ریموٹ سے پھٹ گیا
  3. قیصرانی

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    پہلے تو آپ بتائیں کہ وہ باتیں کیا ہیں، تاکہ تصدیق یا تردید کر سکوں :)
  4. قیصرانی

    آپریشن کا منتظر ،میرا لیپ ٹاپ

    اگر وائرس ہے تو پھر ہر ری بوٹ پر سسٹم مزید بیٹھتا جائے گا :) تاہم جیسے آپ کو مناسب لگے کہ آپ کا ڈیٹا ہے :)
  5. قیصرانی

    آپریشن کا منتظر ،میرا لیپ ٹاپ

    ایک بات اور بتا دوں کہ آپ کے لیپ ٹاپ میں ونڈوز کا لائسنس موجود ہوگا نیچے سٹکر کی شکل میں۔ اگر ہارڈ ڈسک خراب ہو جائے تو دوسری ونڈوز انسٹال کر کے اسی کی سے ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں
  6. قیصرانی

    آپریشن کا منتظر ،میرا لیپ ٹاپ

    اس طرح کے کئی موجود ہیں اینٹی وائرس جو یو ایس بی سے چلتے ہیں۔ عام طور پر یہ خود سے بوٹ ایبل بھی ہوتے ہیں۔ ایک مثال یہ ہے http://download.cnet.com/USB-Drive-Antivirus/3000-2239_4-10841283.html تاہم میں نے ان میں سے بہت سال قبل کچھ استعمال کئے تھے، اب بالکل یاد نہیں۔ تاہم کام ہو گیا تھا
  7. قیصرانی

    آپریشن کا منتظر ،میرا لیپ ٹاپ

    مجھے شک ہے کہ کوئی وائرس تھا اس زپ فائل میں، جس نے اپنا کام دکھا دیا۔ کوشش کریں کہ یو ایس بی پر کسی اچھے اینٹی وائرس (میکیفی یا نارٹن نہیں) کی مدد سے ڈسک کو سکین کریں۔ اگر تو ایم بی آر یا زیرو سیکٹر خراب ہو گیا ہے تو پھر ڈسک گئی کام سے۔ ویسے میرا خیال ہے کہ وائرس چیکنگ اور ریمول کے بعد کام کرنا...
  8. قیصرانی

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    تصاویر کا اس وقت یاد نہیں رہا اور دوسری ملاقات کی حسرت ہے :)
  9. قیصرانی

    حکایات نیرنگ

    زبردست۔ دوسرا کمال کیا ہے نیرنگ خیال ہے :) پہلا بیج والے دفتر کا جواب تھا :)
  10. قیصرانی

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    چند روز قبل جب میں نہا کر نکلا تو دیکھا کہ فون پر ایک مس کال آئی ہوئی تھی۔ نمبر چیک کیا تو بیرون ملک سے کال تھی۔ خیر میں نے ٹیکسٹ کیا کہ اب کال کر لیں میں فون کے پاس موجود ہوں۔ پھر جواب نہ آیا۔ خیر، میں سمجھ گیا کہ نیو ایرا پبلیکیشن والے رے یو کا فون ہوگا۔ پھر ایک دو دن ٹھہر کر جب میں ایک دوست...
  11. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    کیا دہشت ہے کہ سارے مگرمچھ پانی چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔ تصویر میں بائیں جانب ایک مگرمچھ کنارے کو چڑھنے والا ہی ہے
  12. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    پر بات تھی کیا؟ میں مفت میں سوچ سوچ کر پریشان ہو ریا ہوں
  13. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    وہی تو، کیا بات کی ہے؟
  14. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    سر میں گولی مارنا تو انتہائی مہارت کا کام ہونے کے ساتھ ساتھ بہت کم استعمال ہوتا ہے کہ انتہائی معمولی غلطی سے بھی ٹارگٹ کے بچ نکلنے کے امکانات ہوتے ہیں۔ پتہ نہیں انہوں نے کیوں سر میں گولی مارنے کا فیصلہ کیا ہوگا۔ خیر، جہالت ہی ہے طالبان کی
  15. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میں نے کئی ہزار راؤنڈ فائر کئے ہوئے ہیں۔ جی کیا بات کرنی ہے :)
  16. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    یہاں اس طرح کا بقول یوسفی، جنسی تبادلہ نہیں ہوتا :) بڑے شہروں کے بینک سے یا پھر فاریکس ٹائپ کی جگہوں سے تبدیل کرانے پڑتے ہیں
  17. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    نام کوشش کرتا ہوں پتہ کرنے کی :)
  18. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    مسئلہ شرابی کا نہیں ہے۔ مسئلہ ان کا ہے جو شرابی اور شراب دونوں کو بھگت رہے ہوتے ہیں
  19. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    چار ڈالر تو کیا ہزار ڈالر کی بھی یہاں نہیں ملتی۔ یہاں یورو چلتے ہیں :)
  20. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    پنجابی سٹیج ڈرامے میں کہتے ہیں کہ دن میں ان نشئیوں سے چلا نہیں جاتا اور رات کو اڑھائی من کے گٹر کے ڈھکن اٹھا کر لے جاتے ہیں :)
Top