نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    سیاست میں ہر پارٹی اور لیڈر کو حق ہے کہ وہ اپنی مرضی سے اپنا لائحہ عمل چنے۔ اگر عمران خان جا رہا ہے تو جانے دیں۔ اگر کسی کو اعتراض ہے تو وہ نہ جائے ساتھ میں :) عمران خان کی ہمت ہے کہ اس نے اس جانب رخ کیا جس کی طرف شاید ہی کوئی بڑا لیڈر جانے کی ہمت کر سکے :)
  2. قیصرانی

    مبارکباد محفل کے دس لاکھ پیغامات!

    ہم سب کو بہت بہت مبارکباد ہو جناب۔ ایک سوال ذہن میں آیا ہے کہ بعض پیغامات جو محفل سے ختم یعنی ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے، کیا وہ بھی اس کاؤنٹر میں شمار ہوگا؟
  3. قیصرانی

    نورِ سحر

    اچھے بچے بابا کو زبان نہیں دکھاتے :)
  4. قیصرانی

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    پچھلے دنوں چیک کیا تو میرے موبائل پر سکرین کیپچر کی سپورٹ تھی۔ وہ ان ایبل کی ہے اور اب ہتھیلی سوائپ کرنے پر سکرین کیپچر ہو جاتی ہے :)
  5. قیصرانی

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    یہ اتنے عمدہ سکرین شاٹ کیسے لیتے ہیں؟
  6. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    بس اتنا ہی کافی سمجھا ورنہ بات مزاح کے رنگ سے نکل کر دور چلی جاتی :)
  7. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    بالکل درست فرمایا "بھائی"۔ "ابی" بھی اسی فہرست میں ہوگا، شعیب سعید "شوبی" بھی اسی فہرست میں آ گئے ;)
  8. قیصرانی

    میں تو صاحب بن گیا

    واؤ، مقدس ، آپ تو واقعی چھا گئی ہیں :)
  9. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    اگر پاکستان اور انڈیا کی دشمنی دوستی میں بدل جائے تو کتنے اخراجات بچ جائیں گے جو تعمیری انداز میں استعمال ہو سکتے ہیں :)
  10. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    مجھے تو تصاویر درست دکھائی دے رہی ہیں
  11. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    مذاق میں کہہ رہا تھا کہ جو گاڑی زیادہ دھواں چھوڑتی ہے وہ شاید وہیکل ایگزامنر کی غلطی سے بچ گئی ہوگی، ورنہ اب تک ٹھیک ہو چکی ہوتی :)
  12. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    یہ کہیں وہیکل ایگزامینر کی غلطی نہ ہو :biggrin: آپ کی بات درست ہے۔ یہاں بھی وائٹ فاسفورس استعمال ہوتا ہے اس مقصد کے لئے۔ ایک تو دھواں بہت چھوڑتا ہے اور دوسرا یہ بھی کہ اس سے اتنی حرارت پیدا ہوتی ہے کہ انفراریڈ کیمرے بھی درست تصویر نہیں لے پاتے کہ ٹینک کہاں ہے
  13. قیصرانی

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    شاید ان کے ذہن میں یہ بات ہو کہ یہ سوال شروع میں سبزیوں سے متعلق تھا جس پر میں نے سوال کیا تھا کہ آیا مٹر اور ٹماٹر پھل ہیں کہ سبزی، تو اس پر انہیں پھل کا درجہ دے دیا گیا لیکن اصل سوال شاید وہیں سبزی سے متعلق ہی رہا :)
  14. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    قیصرانی انکل الحمدللہ بالکل ٹھیک ہیں۔ آپ کیسی ہیں چندا رانی؟ اللہ آپ کی عمر دراز کرے اور والدین کے لئے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آپ سے بھی تعاون کی درخواست ہے کہ آج کل کے بچے اپنے والدین سے دو ہاتھ آگے ہوتے ہیں :)
  15. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    شکر ہے کہ آپ نے اور بھی کئی "مشکوک" خیال کے حامل افراد کی تصحیح کر دی :)
  16. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    یہ تو اضافیت کا انتہائی ایڈوانسڈ نظریہ ہو گیا :)
  17. قیصرانی

    مبارکباد پندرہ ہزاری عائشہ بٹیا رانی

    بہت بہت مبارک ہو عائشہ عزیز
  18. قیصرانی

    آپکا بچپن

    دونوں میں ایک بات مشترک ہے کہ دونوں ہی مرحوم ہیں۔ اس لئے ان سے مقابلہ نہ ہی کریں :)
  19. قیصرانی

    آپکا بچپن

    ماشاء اللہ
  20. قیصرانی

    آپکا بچپن

    میرا بچپن، تو وہ دوسروں سے پوچھیں۔ میں تو انتہائی چپ چاپ اور بقول شخصے "گُنگ دام" سا بچہ تھا۔ اب اپنے منہ اپنی تعریفیں کیا کرنی :)
Top