ملنے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی ہمت ہو شاید۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ جیسے موبائل فون کمپنی کے مختلف سگنل ہوتے ہیں، انہیں آپ صرف اسی کمپنی کی سم کی مدد سے دیکھ اور استعمال کر سکتے ہیں، اسی طرح کئی دنیائیں ایسی ہیں جو ہمارے حواس خمسہ سے باہر ہیں کیونکہ ہمارے پاس مطلوبہ "سم" نہیں ہے۔ اس لئے محض خواہش سے...