نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    مجھے اس وجہ سے یاد ہے کہ جب میں نے پوچھا کہ اتنی چھوٹی سی گن کیوں اٹھائی ہوئی ہے تو اس نے تفصیل سے بتایا تھا۔ اس بات پر بہت بحث ہوئی تھی کہ اسرائیلی اسلحہ کیوں استعمال ہو رہا ہے۔ اس نے بتایا کہ تھرڈ پارٹی کے ذریعے یہ آرڈر دیئے جاتے ہیں
  2. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    یار ہمارے ڈیرہ غازی خان کا چھوٹا سا ائیرپورٹ ہے جس پر سب سے پہلے میں نے تب دیکھی تھی جب فاروق لغاری کا عہد تازہ تازہ ختم ہوا تھا۔ ایس ایس جی کی تصاویر میں دکھائی دی تھی
  3. قیصرانی

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    جزاک اللہ۔ اس بارے دو اور دھاگے بھی کھل چکے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ انہیں یکجا کر دیا جائے
  4. قیصرانی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    محترم ان کروڑوں افراد کی رائے کو اپنے سے منسوب مت کیجئے۔ ہر بندہ اپنی رائے میں آزاد ہے۔ اگر کروڑوں کو اس پر اعتراض ہے تو کروڑوں اس کے حق میں بھی ہیں کہ عمران خان نے اچھا کیا ہے۔ اب میں سلسلہ یہیں روک رہا ہوں۔ آپ جو چاہیں کہیں۔ ہوسکتا ہے کہ فاتح بھائی اس کا بہتر جواب دے سکیں
  5. قیصرانی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    آپ اپنی ذاتی رائے میں حق بجانب ہیں اور میں اپنی :) البتہ اس بات پر مجھے حیرت ہے کہ فاٹا جو ایک اسلحہ خانہ ہے، جہاں مقامی طور پر سٹنگر میزائل بھی تیار ہوتے رہے ہیں، چند جہاز نہیں گرا سکتے؟
  6. قیصرانی

    تاسف ملالہ کی صحت یابی کے لیئے دعا کی درخواست

    ابھی جنگ کے آن لائن ایڈیشن میں پڑھا ہے کہ اسے بیرون ملک بھیجا جا رہا ہے تاکہ علاج بہتر ہو سکے
  7. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    اوزی ایس ایس جی کے استعمال میں میں نے کئی بار دیکھی ہے ویسے بھی ائیر پورٹ سکیورٹی فورس اور صدر اور وزیر اعظم کے حفاظتی دستے میں بھی یہ گن بہت دکھائی دی ہے
  8. قیصرانی

    آئی-ٹی ٹونز

    انڈر لائن شدہ لفظ کو سی شارپ پڑھیں گے۔ یعنی بیکاز دے ڈونٹ سی شارپ۔
  9. قیصرانی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مداخلت کے لئے معذرت، سیمرغ کیا چیز ہے؟ ابن صفی صاحب کی ایک کتاب میں کیپٹن حمید کی زبانی کہلوایا تھا کہ یہ آرکیوٹیرکس نامی پرندہ ہے جو ڈائنوسارز کے دور میں ہوتا تھا
  10. قیصرانی

    تاسف ملالہ کی صحت یابی کے لیئے دعا کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک اسے صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ گولی کافی خطرناک جگہ لگی ہے کہ اسے نکالنا ممکن نہیں شاید
  11. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    سائز کی بات کر رہا ہوں۔ نیٹو میں گن کی تو بات ہی نہیں ہوتی نا :)
  12. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    یہ تو نیٹو سٹینڈرڈ ہے نا؟
  13. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    UZI کے بارے بھی بتا دیں؟
  14. قیصرانی

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    مختلف بینک کارڈز، کچھ کیش، کچھ مختلف فرمز کے رکنیت کے کارڈز جو زیادہ تر شاپنگ سینٹرز اور گیس سٹیشنز پر ڈسکاؤنٹ دیتے ہیں، ڈرائیونگ لائسنس، Kela کارڈ (ہیلتھ انشورنس کارڈ)، یورپی یونین کے لئے ہیلتھ کارڈ اور پاکستانی آئی ڈی کارڈ
  15. قیصرانی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ لوگ مولانا فضل الرحمان اور دیگر سیاستدانوں کے حوالے سے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان نے نیا کیا کیا ہے؟ اسی جگہ پر دیگر سیاستدان بھی تو جلسے کر چکے ہیں۔ میرے نزدیک فرق یہ ہے کہ عمران خان نے پاکستان بھر سے ساتھی جمع کئے اور ان کو ساتھ لے کر گیا ہے جبکہ دیگر سیاستدان محض مقامی...
  16. قیصرانی

    صرف سچ بیتیاں

    نہ جی نہ، درشن نہیں دے آئے۔ بلکہ درشنوں سمیت ابھی بھی موجود ہیں۔ جب انہیں کچھ فرصت ہوگی پراجیکٹ سے تو پھر دوبارہ حاضری دینے جانا ہے :)
  17. قیصرانی

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    ہم سب کو بہت بہت مبارکباد ہو :)
  18. قیصرانی

    صرف سچ بیتیاں

    اسی لئے تو لکھا کہ مزید تفصیلات کے منتظر رہیئے کہ تفصیلات نبیل بھائی سے پوچھ کر ہی لکھوں گا کہ کہیں گستاخی نہ کر بیٹھوں :)
Top