نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پاکستانی کہ انڈین پنجاب کا سفر؟

    پاکستانی کہ انڈین پنجاب کا سفر؟
  2. قیصرانی

    ل و ل

    ل و ل
  3. قیصرانی

    میرا خیال ہے کہ یہ اس گانے کا جواب ہے ان سے نین ملا کے دیکھو. یہ دھوکا (مکا) بھی کھا کے دیکھو

    میرا خیال ہے کہ یہ اس گانے کا جواب ہے ان سے نین ملا کے دیکھو. یہ دھوکا (مکا) بھی کھا کے دیکھو
  4. قیصرانی

    بڑے ہو جائیں اب تو، میٹرک کے بعد تک تو میں بھی انگوٹھا چوستا رہا تھا :)

    بڑے ہو جائیں اب تو، میٹرک کے بعد تک تو میں بھی انگوٹھا چوستا رہا تھا :)
  5. قیصرانی

    یوسفی اقتباسات یوسفی

    میرے خیال میں یوسفی کے کلام کی تاثیر مزاح سے زیادہ طنز میں ہے
  6. قیصرانی

    ایمان،اُمیداورمحبت

    میرے خیال میں عمیرہ احمد لکھتے لکھتے بہت دور نکل جاتی ہیں۔ یعنی سادہ سی بات کو ناول کی شکل میں پیش کرنا۔ اس کی ایک مثال بانو قدسیہ کے ناول "راجہ گدھ" کی شکل میں ہے جس میں انہوں نے دیوانہ پن کی ایک وجہ تلاش کی تھی اور اس پر پورا ناول لکھ دیا۔ اسی طرح مستنصر حسین تارڑ کا ناول "بہاؤ" بھی اس کی ایک...
  7. قیصرانی

    اصلاح نثر "ایک ناقابل فراموش واقعہ"

    ویسے مہدی نقوی حجاز آپ نے نثر میں شاعری فرمانے کی اچھی کوشش کی ہے :)
  8. قیصرانی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    عین ممکن ہے، لیکن اس بارے جیسا کہ میں نے اوپر بیان کیا، مجھے کوئی خاص معلومات نہیں :)
  9. قیصرانی

    انگوٹھا چوسنا آپ کی نظر میں کیسا ہے

    میٹرک کے بعد تک تو میں بھی اس عادت کا شکار تھا۔ اب آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ میں صابر ہوں کہ قیصرانی :)
  10. قیصرانی

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    انا للہ و انا الیہ راجعون اس کے علاوہ کچھ کہنے کی ہمت نہیں
  11. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    شکریہ۔ سمجھ گیا :) آپ کی اگلی پوسٹ برائے ہتھیار کا منتظر رہوں گا
  12. قیصرانی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    کوڈ پنک کے بارے جنگ اخبار کے آن لائن ایڈیشن میں پڑھا تھا کہ یہ امریکی پالیسیوں اور جارحیت کے خلاف کام کرتا ہے اور پر امن احتجاج کرتا ہے۔ زیادہ تفصیل تو معلوم نہیں البتہ یہ لنک دیکھ لیں
  13. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    کچھ ذکر میزائل کا بھی ہو جائے اور اس گیس کا بھی جو ڈھوڈک پلانٹ لگنے کے بعد سب سے پہلے بنائی گئی تھی :) (چونکہ یہ گیس والی بات 1970 کی دہائی سے تعلق رکھتی ہے اور اتنے لوگوں سے اس بارے بات ہو چکی ہے کہ میرا نہیں خیال کہ یہ اب راز ہو)
  14. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    تیسری تصویر میں کون سے دو جہاز ہیں؟
  15. قیصرانی

    ذکراس پری وش کا......

    چھوٹاغالبؔ یار یہاں آپ نے ڈنڈی مار دی ہے۔ میرا نہیں خیال کہ یہ طرز تخاطب محفل پر ہم برداشت کریں گے۔ چونکہ محترمہ مدیحہ گیلانی نے اس بات کی وضاحت کر دی ہے کہ انہیں یہ بہتان بہت ناگوار گذرا ہے، کیا معذرت اور آئیندہ محتاط رہنے کی کوشش کریں گے؟
  16. قیصرانی

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاء اللہ۔ بہت پیارے بچے ہیں
  17. قیصرانی

    ماسٹر

    پی ایم والا پیغام واپس :) بہت عمدہ لکھا :)
  18. قیصرانی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    شاید یہ کوڈ پنک والے دراصل عمران خان کی نگرانی کے لئے آ رہے ہیں :)
  19. قیصرانی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    واقعی سوچنے کی بات ہے کہ یہودی لابی یہ کیا کر رہی ہے؟
  20. قیصرانی

    اصلاح نثر "ایک ناقابل فراموش واقعہ"

    ایک تکنیکی غلطی، بارش سخت، محترمہ نے عینک لگائی ہوئی تھی۔ کیا واقعی آپ نے سڑک کے دوسرے کنارے چائے کے کیبن پر کھڑے ہو کر اس کی نیلی آنکھوں کو دیکھ لیا کہ وہ شرابی ہیں :)
Top