نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    ویسے زرداری پر بھی لکھ دیں کہ کیا چکر تھا :)
  2. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    تصحیح کا شکریہ، واقعی میری غٍلطی ہے :)
  3. قیصرانی

    آئی-ٹی ٹونز

    سچ پتہ ہے کیا، ہمارے ایک سر کہتے تھے کہ شکر کرو کہ کمپیوٹر کے ہاتھ نہیں ہوتے ورنہ لگ پتہ جاتا :)
  4. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    صدر زرداری زندہ باد، ورنہ یہ سودا بھی نہ ہو پاتا اگر زرداری کی "ذاتی" دلچسپی نہ ہوتی :) ویسے اس بات پر روشنی ڈالتے جائیں تو کیسا رہے گا؟
  5. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    یہی تو مسئلہ ہے کہ ائیر پورٹ سکیورٹی فورس کے اکثر جوانوں کے پاس میں نے یہ گن دیکھی ہے چاہے وہ ڈیرہ غازی خان ہو، ملتان یا پھر کراچی کا ائیر پورٹ
  6. قیصرانی

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    ایک سوال فواد سے ملالہ پر حملہ عین اسی وقت ہی کیوں ہوا جب عمران خان کے امن مارچ کی وجہ سے ڈرون حملوں پر پوری دنیا کی توجہ مرکوز ہو رہی تھی؟ اگر ہو بھی گیا تو مین سٹریم میڈیا نے اچانک عمران خان کا ذکر گول کر کے ملالہ کا ذکر کیوں شروع کر دیا؟
  7. قیصرانی

    تعارف Little confusing ...

    Welcome to Urdu mehfil Gizem. Feel free to ask any help you need. We all are here to help you
  8. قیصرانی

    تعارف محفلین کو سلام

    محفل پر خوش آمدید
  9. قیصرانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    اگر ان کے دست شفقت سے بچا تو سات نسلیں بھی ممکن ہوں گی :)
  10. قیصرانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    اصلاح کر دی ہے عزیز امین کی :)
  11. قیصرانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    عزیزامین فرد جرم میں یہ بھی ٹانگ لیتا ہوں
  12. قیصرانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    آپ کی طرف سے انہیں بلاوا دے دیتا ہوں :)
  13. قیصرانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    اینٹلوب اور ڈئیر دو مختلف اقسام کے جانور ہیں۔ ہمارے ہاں غلطی سے انہیں مکس کیا جاتا ہے۔ دونوں میں ایک تو جسامت اور دوسرا سینگوں کا فرق ہوتا ہے
  14. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میں مفت میں لکھنے لگا تھا کہ بہت افسوس ہوا کہ آپ کے اتنے رشتہ دار جا چکے ہیں۔ یہ تو اب علم ہوا کہ آپ تو باقاعدہ سیلیبریٹ کرنے موڈ میں تھے۔ اچھا ہی ہوا کہ آپ سمندر پر تھے ورنہ ان بے چاروں کی روحیں تڑپ رہی ہوتیں آپ کی "لیاقت" پر
  15. قیصرانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    شوق کی بات ہے امیری یا غریبی کی نہیں۔ دوسرا کئی جانور تو میں نے سروائیول ٹریننگ کے دوران پہلی بار کھائے
  16. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    یہ تو آپ کا نکما پن ہوا وہ بے چارے جیتے جی اس جہاں سے چلے گئے اور آپ نے موبائل سے بھی ان کی کوریج نہ دی :(
  17. قیصرانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    بعض جانوروں یا پرندوں کے نر کا گوشت زیادہ سخت ہوتا ہے اور بسا اوقات اس میں ایک عجیب بو بھی ہوتی ہے
  18. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    نو کمنٹس سے مراد تھی کہ میں سمجھ رہا تھا کہ یاسر عرفات کو مرنے کے بعد دفنایا گیا۔ ابھی یہ سرکاری راز فاش ہوا کہ وہ تو بے چارہ لائیو یعنی زندہ دفن ہوا
  19. قیصرانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    مسٹر اینڈ مسز بکرا مسٹر اینڈ مسز دنبہ مسٹر اینڈ مسز بیل مسٹر اینڈ مسز اونٹ مسٹر اینڈ مسز بھینسا مسٹر اینڈ مسز کالا ہرن مسٹر اینڈ مسز نیل گائے مسٹر اینڈ مسز مارخور مسٹر اینڈ مسز چیتل مسٹر اینڈ مسز ہڑیال مسٹر اینڈ مسز چنکارا مسٹر اینڈ مسز سانبھر مسٹر اینڈ مسز موز مسٹر اینڈ مسز مور مسٹر اینڈ مسز...
  20. قیصرانی

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    جو آپ کا حکم فاتح بھائی :)
Top