نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    مجھے یاد ہے جب پاکستان اور انڈیا کا ہاکی میچ ہوتا تھا تو اس میں ایک دو کھلاڑی بہت اچھا کھیلتے تھے انڈیا کی جانب سے۔ ہم انہیں سچے کافر کہتے تھے کہ دیکھو اپنے ملک کے ساتھ کتنے مخلص ہیں
  2. قیصرانی

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    اب تو خالی خشکے پر ہی گذارا کریں۔ گوشت کا انتظام اگلی بار ہو جائے گا :) بہت شکریہ جناب کہ آپ کو پسند آیا۔ اگلی قسط جونہی یاداشت نے ساتھ دیا، پیش کر دی جائے گی یہی تو مسئلہ ہے کہ نبیل بھائی اب گھر واپس جا چکے ہیں۔ میری تصویر تو آپ نے دیکھی ہوئی ہے نا؟ بس سوچ لیں کہ نبیل بھائی اس میں میرے...
  3. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    مجھے لگتا ہے کہ آپ نے لازمی سٹیل دینے آنا ہے ان کی طرف :)
  4. قیصرانی

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    تصویریں پہلے دن تو اس وجہ سے میں کیمرہ نہیں لے گیا کہ بھائی تھکے ہوئے ہوں گے۔ جاتے ہی کیا فوٹو سیشن کرنا۔ بعد میں وہ مصروف ہی اتنے ہو گئے کہ دوسری ملاقات رہ گئی :)
  5. قیصرانی

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    ڈیل ڈول سے کیا میں پنجاب کا لگتا ہوں؟ :) ماشاء اللہ کافی سپورٹس مین لگ رہے تھے :)
  6. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    مراد یہ ہے کہ اگر ہتھیار کمرے میں رکھا ہے اور آپ غسل خانے میں ہیں، کوئی دوست فون کرتا ہے کہ میں پہنچ رہا ہوں اور دروازے پر دستک ہو اور آپ بے خیالی میں دوست سمجھ کر دروازہ کھولیں تو پتہ نہیں آگے کیا نکل آئے۔ اللہ بہتری کرے ویسے :)
  7. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    مشورہ میری طرف سے بھی، کہ جب بیڈ پر لیٹیں تو سرہانے کے نیچے اور باقی ہر وقت آپ کے پاس ہو تو بہتر ہے۔ ورنہ ساری زندگی بندہ اسلحہ اٹھائے رہے اور ایک منٹ کی غفلت سے بھی بہت فرق پڑ جاتا ہے
  8. قیصرانی

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    بالوں کا سٹائل کافی مناسب ہے مناسب حد تک لمبے ہیں بال کالے شیاہ، ماشاء اللہ۔ کونے کھدرے میں کچھ سفید بال چھپے تھے، لیکن بہت غور کر کے دیکھنا پڑا نیچرل ہیں۔ خضاب نہیں دکھائی دیا :)
  9. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    یعنی اگلا فون کے ساتھ ساتھ بریٹا یا سی زیڈ بھی لیتا جائے؟
  10. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    لائبریری میں بنوانا چاہیں تو بندہ حاضر ہے، ورنہ ساجد بھائی یا پھر شمشاد بھائی سے کہہ دیں؟
  11. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    نقل کفر کفر ناشد یا اس طرح کا کوئی فقرہ ہے :)
  12. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ذرا بچ کے۔ آپ نے تو اپنی تصویر بھی لگائی ہوئی ہے :)
  13. قیصرانی

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    ہممم۔۔۔ قد و قامت میں ان سے ذرا سا زیادہ لمبا ہوں چاند چہرہ کلین شیو ہیں یا کم از کم مجھے یاد اس طرح ہے کہ کلین شیوڈ ہیں :)
  14. قیصرانی

    آٍفیشلی درجہ حرارت اب درجہ یخ میں بدل چکا ہے. یعنی درجہ حرارت پورا صفر ڈگری :)

    آٍفیشلی درجہ حرارت اب درجہ یخ میں بدل چکا ہے. یعنی درجہ حرارت پورا صفر ڈگری :)
  15. قیصرانی

    آپریشن کا منتظر ،میرا لیپ ٹاپ

    اس لنک سے ساری معلومات مل جائیں گی :) http://www.ubuntu.com/download/help/create-a-usb-stick-on-windows
  16. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    آپ نے ان کی ساری آئی ڈیز کو چیک کیا ہر فورم پر؟
  17. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    ان کے اپنے الفاظ تھے :)
  18. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    مدیر نہیں نظامت ہیں
  19. قیصرانی

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    ہاہاہا، یہی تو مسئلہ ہے کہ تصویر ہی تو نہیں ہے۔ اس لئے زبانی شہادت پر اعتبار کریں :)
  20. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ڈان کی نسبت بی بی سی کو میں زیادہ معتبر مانتا ہوں۔ تاہم آپ کی مرضی ہے کہ آپ کسے فالو کرتے ہیں
Top