کمال ہے بڑی بڑی کتابیں نستعلیق میں پڑھ لیں اور کبھی ان مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا.
کبھی بھی کوئی جملہ یا فقرہ الگ سے نہیں پڑھا جاتا. یہ سیاق و سباق خود بتاتا ہے کہ چوراسی سال کا تھا یا چور اسّی سال کا تھا. دوسری بات وارث بھائی کر چکے کہ عموماً ایسی جگہوں پر اعراب موجود ہوتے ہیں.