نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    اس دے اگے اپنی پوری ٹیم نوں کھڑا کر دیو. ایہو جے چھکے اتھے وجنے چائیدے نے. ویسے بلا ٹینس یاد آ گیا، جو بتا کر چھکا مارتا تھا.
  2. محمد تابش صدیقی

    حالات حاضرہ کے پهپهولے

    کیا خوب انداز سے پھپھولے نکالے ہیں مگر لگتا ہے کہ تشنگی رہ گئی ہے. ایک قاری کی حیثیت سے مشورہ ہے کچھ اور اشعار بھی نکالیں.:)
  3. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    مرے پانی میں ملا اور ذرا سا پانی مری عادت ہے کہ پیتا ہوں میں پتلا پانی انور مسعود
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد مدرز ڈے

    میری طرف سے محفل میں موجود ماؤں اور محفلین کی ماؤں کو مبارکباد. اللہ تعالیٰ ان کو تندرستی اور آسانی والی زندگی عطا فرمائے اور جن کی مائیں رب کے حضور حاضر ہو گئیں ان کے درجات بلند فرمائے. آمین والدین کی خدمت کو اپنی روٹین کا لازمی حصہ بنائیں.
  5. محمد تابش صدیقی

    ایشیا کبڈی ٹورنامنٹ 2016

    غالباً چھٹیوں پر ہیں۔ ورنہ عامر خان کی فائٹ لڑی کے بغیر نہ گزرتی۔ ویسے بھی بے چارہ ہار گیا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    کیا ٹیپو سلطان رحمۃ اللہ کی حقیقی تصویر یہی ہے؟؟

    حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی کیا اس بات سے فرق پڑتا ہے کہ ان کی داڑھی تھی یا نہیں؟ جس نے اپنے عمل سے گواہی دی ہو اس کو ان فروعات کی بنیاد پر جانچنے کی ضرورت کیونکر پیدا ہوئی؟
  7. محمد تابش صدیقی

    * بیوی سے کبھی پنگا نہیں لینے کا *

    شاید تجربہ نہ ہو ابھی
  8. محمد تابش صدیقی

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    ویسے مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ جب پانچوں پارٹس کی ایک ہی کہانی ہے تو پارٹس بنانے کی کیا ضرورت؟
  9. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    سوزِ الفت کا اثر تھا دیدنی مطلوب میں شمع بھی گھلتی گئی مرتے جو پروانے گئے
  10. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    ہے تجھ سے ملتے رہنے کا بہانہ ادائے فرض و سنت کیا نفل کیا
  11. محمد تابش صدیقی

    عاشق تو کسی کا نام نہیں!

    اس سے یاد آیا کہ میرے ایک دوست کی امی مجھ سے کافی متأثر تھیں کیونکہ میں ان کے بیٹے کو صبح فجر کے لئے اٹھاتا تھا. اب ان کو کیا معلوم تھا کہ میں صبح امی کی کتنی "تگ و دو" کے بعد اٹھتا تھا. ان کا بیٹا تو پھر متقی تھا کہ دوست کی کال پر اٹھ جاتا تھا.
  12. محمد تابش صدیقی

    انور مسعود پپو سانوں تنگ نہ کر تُوں

    کیا بات ہے انور مسعود صاحب کی۔ کس کمال سے مضامین کو باندھتے ہیں۔ لوگ مزاحیہ شاعر کہتے ہیں اور میں نے انور مسعود سے زیادہ معاشرے کے دکھ درد کو سمجھنے والا شاعر کم ہی دیکھا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    اتر گیا ترے دل میں توشعر کہلایا میں اپنی گونج تھا اور گنبدوں میں رہتا تھا شکیب جلالی
  14. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    آکے پتھر تو مرے صحن میں دو چار گرے جتنے اس پیڑ کے پھل تھے پس دیوار گرے شکیب جلالی
  15. محمد تابش صدیقی

    سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے 73 کروڑ روپے برآمد

    اس خبر پر ایک دوست کا بہترین کمنٹ: "مشتاق رئیسانی کی رنگے ہاتھوں گرفتاری کے بعد سول سروسز اکیڈمی کا ٹریننگ اور نصاب کی تبدیلی پر غور. افسران کی نااہلی، ان کی ثبوتوں کے ساتھ گرفتاری ھے."
  16. محمد تابش صدیقی

    سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے 73 کروڑ روپے برآمد

    ڈان نیوز نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گھر سے ایک لوکر اور نوٹوں سے بھرے 14 بیگ تحویل میں لے لیے گئے ہیں جبکہ نوٹوں کے علاوہ گھر سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا، پرائز بانڈ اور سیونگ سرٹیفیکٹ بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ سیکریٹری خزانہ پر لوکل گورنمنٹ اور پی ایس بی پی کے فنڈز میں ایک ارب سے زائد...
  17. محمد تابش صدیقی

    عاشق تو کسی کا نام نہیں!

    جی یہ ایسا ہی ہے، جیسے بچپن میں امی پڑوسی کے بچے کی شرافت کی تعریف کرتے نہیں تھکتی تھیں، کہ جب دیکھو شرافت سے بیٹھا ہوتا ہے، ماں کا کہنا مانتا ہے۔ اب اگر میں انہیں بتاتا کہ اس شریف کی شرافت صرف آپ کے سامنے ہے، تو انہوں نے تسلیم تھوڑی کرنا تھا۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    یہ سر شبیر کی سنت میں کٹ جاتا تو اچھا تھا کسی شیریں کی خاطر پھوڑنا اچھا نہیں لگتا ضیغم مغیرہ
Top