نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بحیثیتِ فلم چربہ نہیں ہے۔ لیکن اس کے مختلف مزاحیہ منظر ضرور چربہ ہیں۔ مثلاً جس میں ٹیچر سے پوچھتا ہے کہ آپ کو میرا نام تو نہیں معلوم۔
  2. محمد تابش صدیقی

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جواب درست ہوا۔ قوم کو اس خوش قسمتی پر ناز کرنا چاہئے، کہ ابھی ٹاپ ٹین میں نام آ رہا ہے۔ اولمپکس سے تو باہر ہو چکے ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    ضربِ دمِ شمشیرِ قاتل افزائشِ راحت کا باعث سر دے کے مسرت سے لاشہ بسمل کا اچھلتا جاتا ہے
  4. محمد تابش صدیقی

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایک سوال میرا بھی ہے۔ پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے اور اس میں پاکستان کس رینکنگ پر ہے؟
  5. محمد تابش صدیقی

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    دارالعلوم وکیپیڈیا سے معلوم ہوا ہے کہ اس کا نام Bunad بناد ہے۔ اور یہ خاص طور پر ناروے کے قومی دن کے موقع پر پہنا جاتا ہے۔ اور اس کے علاوہ بھی خاص مواقع مثلاً شادی وغیرہ پر بھی پہنا جاتا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میں بھی یہی پوچھنے لگا تھا۔ :D
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    میں نئیں کہنا سے تے ہور کسی نے کہہ دینا سی۔ تعارف تے پیش کرنا ای پیندا اتھے۔ :P
  8. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    احباب سے گذارش ہے کہ کچھ خیال مجھ جیسے نالائق افراد کا بھی کر لیجئے، جو ابھی اردو ہی مکمل سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ چہ جائیکہ فارسی اشعار سمجھ سکیں۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔ میری کیا مجال کہ کسی کو حکم دوں۔ اور ماشاء اللہ آپ شاعرہ ہیں تو ہم آپ کا کلام پڑھنے کے متمنی رہیں گے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    میں آپ کے غم میں تقریباً برابر کا شریک ہوں۔ بارساااا :(
  11. محمد تابش صدیقی

    تبصرہ

    اسے ایک بھائی کا مشورہ سمجھ لیں۔ حکم کیسے دے سکتا ہوں۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    سولر بچے ؟

    خبر میں اس بات کا کچھ سیاق و سباق موجود نہیں. بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ بچے دھوپ میں تندرست رہتے ہیں اور دھوپ کے بغیر ان کو کوئی مسئلہ ہوتا ہے. و اللہ اعلم
  13. محمد تابش صدیقی

    تبصرہ

    بہت عمدہ تبصرہ ہے، اور اتنی ہی عمدہ رئیس احمد رئیس صاحب کی شاعری۔ مزید کلام بھی پیش کیجئے گا۔ اور اپنا تعارف بھی تعارف کے زمرہ میں جا کر کروا دیں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    یہ زندگی نہ دے گی متاعِ سکوں تجھے بے چاری خود ہی گردشِ شام و سحر میں ہے
  15. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    خبردار جو اس گھڑی کو کچھ کہا. یہ خاص گھڑی کی گھڑی ہے. :P
  16. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    میرا ایل جی، جی 3
Top