نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    میرا خیال ہے کہ سوشل میڈیا پوسٹنگ کو نکال دیں اور مواد کی بات کریں تو تقریباً تمام اخبارات اردو رسم الخط میں ہیں. اور کتب و رسائل بھی اردو رسم الخط میں ہی زیادہ موجود ہیں.
  2. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    مری تعمیر میں مُضمر ہے اک صورت خرابی کی ہیولیٰ برقِ خرمن کا، ہے خونِ گرم دہقاں کا مرزا غالبؔ
  3. محمد تابش صدیقی

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ایک فیس بک پیج پر شاعر کا نام سلیم اللہ پڑھا ہے۔ واللہ اعلم
  4. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    نظر نہ آیا کبھی شب کو اُن کا جلوۂ رُخ یہ آفتاب کبھی ماہتاب ہو نہ سکا اختر شیرانی
  5. محمد تابش صدیقی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    ریفارم کرنا اور رسم الخط ہی بدل لینا دو مختلف چیزیں ہیں۔ یہ ٹھیک ہے کہ زبانوں کے رسم الخط بھی تبدیل ہوئے ہیں۔ اور کم از کم مجھے یہاں ایسی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    میری رائے میں نسخ اور نستعلیق کی بحث کو عربی اور دیگر رسم الخط کی بحث سے الگ رکھنا چاہئے۔ مضمون میں ایک نکتہ یہ اٹھایا گیا ہے کہ الفاظ کی ادائیگی واضح نہیں ہوتی اور ے مجہول کی مثال دی ہے۔ اس طرح کی تو کئی مثالیں انگریزی اور دیگر زبانوں سے دی جا سکتی ہیں۔ مثلاً mint اور mind میں i کی ادائیگی...
  7. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    یہی بات میں نے لڑی کے پہلے دن اقبال کے بارے میں سوچی تھی۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ف کی باری تھی طلحہ بھائی۔ لگتا ہے کھانا کھائے بغیر آ گئے ہیں۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    محفل کے اردو کی بورڈ کا لے آوٹ

    محفل کے کیبورڈ میں ایسا نہیں ہے۔ آپ غالباً پاک اردو انسٹالر والا استعمال کر رہے ہیں۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی قطعہ: مہاجر

    دادا مرحوم کا ایک قطعہ ان کی لکھائی میں احبابِ محفل کے ذوق کی نذر سب مہاجر ہیں مقامی ہے یہاں کوئی کب زینتِ بزم میں سب مثلِ چراغِ یک شب ایک تسبیح کے ہم دانۂ رخشندہ ہیں سب اک نبیؐ ایک حرم ایک کتاب ایک ہے رب محمد عبد الحميد صدیقی نظرؔ لکھنوی
  11. محمد تابش صدیقی

    بیٹیاں

    میں اتنا بڑا تو نہیں لیکن یہ منظر تقریباً روزانہ کا ہی ہے. :)
  12. محمد تابش صدیقی

    محفل کے اردو کی بورڈ کا لے آوٹ

    مگر اس کی بورڈ کے طابق شفٹ کے ساتھ نمبر کیز پر جو علامات ہیں وہ نہیں آ رہی ہیں۔ اسی طرح کنٹرول + آلٹ کے ساتھ والی علامات بھی نہیں آ رہی ہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    خیر مبارک

    خیر مبارک
  14. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ کسی کی توجہ ہی نہ آئی ہو اس طرف.
  15. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    کوئی تو حبسِ ہوا سے یہ پوچھتا محسنؔ ملا ہے کیا اسے کلیوں کو بے نمو کرکے
  16. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل :- وہ لحظہ غنیمت جانو بس جو لحظہ کہ ٹلتا جاتا ہے٭ نظرؔ لکھنوی

    وہ لحظہ غنیمت جانو بس جو لحظہ کہ ٹلتا جاتا ہے بیمارِ شبِ غم کا چہرہ اب رنگ بدلتا جاتا ہے محرومی قسمت کا شکوہ با وصفِ خموشی چھپ نہ سکا جو لفظ و بیاں میں ڈھل نہ سکا اشکوں میں وہ ڈھلتا جاتا ہے ضربِ دمِ شمشیرِِ قاتل افزائشِ راحت کا باعث سر دے کے مسرت سے لاشہ بسمل کا اچھلتا جاتا ہے اللہ رے سوزِ...
  17. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    ویسے میری شکایت کا بڑا اچھا جواب ریحان نے دے دیا تھا۔ لہٰذا اب اگر احباب فارسی شعر شریک کریں تو مطلب بھی لکھ دیں۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    وہ برتن مانجھ کر آئی، مگر گالوں نے بتلایا - - - کہ برتن کانچ کا اس سے، کوئی پھر آج ٹوٹا ہے :(

    وہ برتن مانجھ کر آئی، مگر گالوں نے بتلایا - - - کہ برتن کانچ کا اس سے، کوئی پھر آج ٹوٹا ہے :(
Top