نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    شجرہ نسب

    جزاک اللہ کل دیکھتا ہوں اسے.
  2. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    اس پر تو نئی لڑی بننی چاہئے۔ :p یعنی اب ہم آپ کو کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان کے معاملات میں بیرونی مداخلت منظور نہیں کی جائے گی۔ :D
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے تین ہزار مراسلے

    شکریہ اکمل بھائی۔ اب آپ سلو ہو گئے ہیں تو ہم جیسے فاسٹ ہی لگیں گے نا بھائی۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے تین ہزار مراسلے

    محبتوں کا شکریہ، یوسف بھائی شکریہ خلیل بھائی شکریہ عارف بھائی۔ اب 26 ہزاری، 3 ہزاری کو باتونی کہیں گے۔ :P شکریہ تجمل بھائی شکریہ الشفاء بھائی شکریہ زیک بھائی شکریہ وارث بھائی
  5. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: مرا نبیؐ

    دونوں طرح سے مستعمل ہے۔ یہاں پر مفتوح آئے گا۔ جزاک اللہ
  6. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ جب کھیل میں حصہ لیں گے تو سمجھ بھی آ جائے گا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    اس نے نیاز و ناز کے سارے ورق الٹ دیے دستِ خلیل بھی دیا صنعتِ آذری بھی دی ماہر القادری
  8. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    شعور عصر ڈھونڈتا رہا ہے مجھ كو اور ميں مگن ہوں عہد رفتگاں كى عظمتوں کے درمياں پیرزادہ قاسم
  9. محمد تابش صدیقی

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    وہی جیتتیں گے اگر کاؤنٹنگ میں سے حب الوطنی نکال دی جائے تو۔
  10. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: مرا نبیؐ

    جزاک اللہ خیر جزاک اللہ خیر جزاک اللہ خیر آمین۔ جزاک اللہ خیر
  11. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیدھا سادہ طریقۂ کار ہے. جیسے میری یہ پوسٹ س سے شروع ہوئی ہے. اب اگلا فرد ش سے پوسٹ کرے گا. اور اس طرح سلسلہ جاری رہے گا.
  12. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ نہیں، تھوڑی سی توجہ مانگتی ہے یہ لڑی.
  13. محمد تابش صدیقی

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    واہ زبردست. گو کہ میں نے جنگل بک زیادہ نہیں دیکھی، لیکن پھر بھی منظوم نے خوب مزہ دیا.
  14. محمد تابش صدیقی

    رمضان المبارک میں عامر لیاقت کا پروگرام اور اس جیسے دیگر پروگرامات دیکھنے سے محفوظ رہنا بھی...

    رمضان المبارک میں عامر لیاقت کا پروگرام اور اس جیسے دیگر پروگرامات دیکھنے سے محفوظ رہنا بھی تقویٰ ہے.
  15. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    پان والا وہ باہمت شخص ہے جو اجازت لے کر چونا لگاتا ہے.
  16. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    وزن میں نہیں ہے. :P
  17. محمد تابش صدیقی

    شجرہ نسب

    اپڈیٹ کر دیا ہے۔
Top