نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر اور لہسن کی چٹنی بھی بنا لیں پکوڑوں کے ساتھ
  2. محمد تابش صدیقی

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    آپ ڈائریکٹ یہیں لکھا کریں۔ یا پھر گوگل کیپ google keep استعمال کر لیں
  3. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واؤ رہ گیا محترم
  4. محمد تابش صدیقی

    افسانہ: ہیئر برش

    نہیں، اس کا فونٹ ایریل رکھا ہوا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    پاکستانی جاگ گئے۔ لگتا ہے حب الوطنی کے ساتھ ساتھ بغض الوطنی بھی چل رہا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    یہ تحریر آپ نے کس سافٹ ویئر میں لکھی ہے اور کس کی بورڈ سے؟ اس میں مسئلہ موجود ہے
  7. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    لڑی لطائف سے کثائف کی طرف جاتے ہوئے
  8. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    پپیتا الگ پھل ہے
  9. محمد تابش صدیقی

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    ابھی آپ ایک جملہ evernote میں لکھ کر یہاں کاپی پیسٹ کریں
  10. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    کل ہی فیس بک پر ایک پختون بھائی کی تحریر پڑھی۔ انہوں نے یہ محاورہ اس طرح لکھا ہوا تھا۔ "تربوزے کو دیکھ کر تربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔" تو ہرگز مایوس نہ ہوں، آپ کی خواہشات ہمارے پختون بھائی پوری کر رہے ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    آپ نے کس سافٹ ویئر میں ٹائپ کیا تھا؟
  12. محمد تابش صدیقی

    آنلائن حرفی قدر مبدل برائے اردو - موبائل سے ٹائپ شدہ متن کے لئے (جاواسکرپٹ)

    میں کافی عرصہ سے سوئفٹ کی استعمال کر رہا ہوں، کبھی یہ مسئلہ میری تحریر میں نہیں آیا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    لال زادہ - تبصرہ جات

    تجربہ کا کوئی نعم البدل نہیں.
  14. محمد تابش صدیقی

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    جب پیش گوئی غلطی سے ٹھیک ہو جائے تو ایسے کرنے میں بڑا مزہ آتا ہے.
  15. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے تین ہزار مراسلے

    شکریہ یاز بھائی بؤں شکریہ چوہدری صاحب شکریہ عباس بھائی
  16. محمد تابش صدیقی

    تازہ آمد است

    اچھے خیالات ہیں خرم بھائی. ازراہِ تفنن انور مسعودصاحب کا ایک قطعہ پیش کر رہا ہوں. امید ہے برا نہیں مانیں گے. کربِ کبیرہ اُسے سوجھے گی نارنگی نہ گاڑی اِسی تکلیف میں کھویا رہے گا سُنا دو کوئی نثری نظم اُس کو کبیرا حشر تک روتا رہے گا
  17. محمد تابش صدیقی

    محبت دھوپ جیسی ہے

    بہت خوب. کیا کہنے ابنِ رضا بھائی
Top