نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تعارف ثاقب سراج نگری

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ محفل میں خوش آمدید
  2. محمد تابش صدیقی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    جی. خوبصورت ہے. صرف چند ایک مسائل مجھے نظر آ رہے ہیں. جیسے "سکتا" لکھیں تو ت ک میں غائب ہو جاتا ہے. کہنے کا ہ ے سے نیچے جا رہا ہے. پھر بھی بہت اچھا فونٹ ہے
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستانی موسیقی کیلئے اسپاٹی فائی جیسی اسٹریمنگ سروسز؟

    معذرت کی ضرورت نہیں. اتنا بڑا مسئلہ نہیں. :)
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے تین ہزار مراسلے

    شکریہ امین بھائی محبتوں کا. میرا نام درست کر لیں. :)
  5. محمد تابش صدیقی

    عوامی نستعلیق الفا 2 ریلیز!

    اوپر مین پوسٹ میں جو سکرین شاٹ ہے. اس میں کوئی اور جائے پر غور کریں.
  6. محمد تابش صدیقی

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    لگتا ہے ابھی فرحان ورک کو پتہ نہیں چلا.
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف بندہ ناچیز کا تعارف

    و علیکم السلام محفل فورم پر خوش آمدید
  8. محمد تابش صدیقی

    شادی کی سالگرہ کی دعوت، مونال پر.

    شادی کی سالگرہ کی دعوت، مونال پر.
  9. محمد تابش صدیقی

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    فیسبک ٹائم لائن پر الزام پٹواریوں کے سر. :pirate:
  10. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے اگر تمام اراکینِ محفل سال میں ایک بار بھی مراسلہ کریں تو لڑی بیدار رہے.
  11. محمد تابش صدیقی

    عوامی نستعلیق الفا 2 ریلیز!

    انسٹال تو ہو گیا ہے۔ یہ نتیجہ آیا ہے۔ ق کی اختتامی شکل ف جیسی آ رہی ہے۔ درمیان میں آنے والی ہمزہ کے نیچے نقطے آ رہے ہیں۔ اللّہ کا یونیکوڈ کریکٹر بھی نہیں آ رہا۔ بہرحال ابھی تیاری کے مراحل میں ہے، امید ہے حتمی نتائج خوش آئند ہوں گے
  12. محمد تابش صدیقی

    عوامی نستعلیق الفا 2 ریلیز!

    جزاک اللہ سعد بھائی کا مراسلہ نیند سے اٹھ کر پڑھا تھا. توجہ نہ گئی اس طرف. :)
Top