نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    فی الحال تو دیے گئے طریقہ کے مطابق کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ ایرر آ رہا ہے: Invalid URI: The URI scheme is not valid. کل دوبارہ دیکھتا ہوں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد حمیرا عدنان بہن کے چار ہزار مراسلے ۔۔۔۔

    مبارک ہو، اگرچہ رفتار میں کمی واقع ہوئی ہے، مگر امید ہے کہ دوبارہ رفتار ضرور بڑھے گی۔
  3. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    جی، اس ربط پر نیچے میرا کمنٹ موجود ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    آپ ربط چیک کریں، یہ سمپل ایچ ٹی ایم ایل نہیں ہیں۔ لازمی بیک اینڈ پر ڈیٹابیس سے ڈیٹا آ رہا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    یہ صرف سٹیٹک ویب سائٹس کو ڈاؤنلوڈ کر سکتا ہے
  6. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    کیا ڈائنامک ویب سائٹ کو بھی ڈاؤنلوڈ کر لے گا؟ کلامِ اقبال تو اقبال اکیڈمی کی ویب سائٹ پر ایچ ٹی ایم ایل فائلز کی صورت میں تھا، تو ایچ ٹی ٹریک سے ویب سائٹ ڈاؤنلوڈ ہو گئی تھی۔ یہ ڈائنامک ویبسائٹ ہے۔ اگر کوئی سافٹ وئیر موجود ہے تو ضرور بتائیے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    غالب کی شاعری کی خطاطی اور مصوری

    بہت خوبصورت فن پارے جمع کئے ہیں آ پ نے. مجھے ذاتی طور پر وہ خطاطی پسند ہے جو سمجھ بھی آ رہی ہو.
  8. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    اس ویب سائٹ پر ہر غزل الگ الگ کھول کر محفوظ کرنی پڑے گی، جو کہ کافی محنت طلب کام ہے۔ :(
  9. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    جزاک اللہ محفوظ کر لیتا ہوں۔ ان شاء اللہ جیسے ہی کبھی مناسب وقت میسر آیا تو ان پر کام کروں گا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    ان شاء اللہ وقت میسر ہونے پر. ابھی کچھ اور امور پر توجہ ہے، جیسے ہی وقت ملا تو ضرور. دیوانِ غالب تو مکمل یونیکوڈ فارمیٹ میں اردو ویب لائبریری سے حاصل کر لیا ہے. البتہ میر کا مکمل کلام غالباً ابھی تک یونیکوڈ فارم میں میسر نہیں.
  11. محمد تابش صدیقی

    جب گرمی گرمی نہیں لگتی تھی!

    ویسے مضمون کی عنوان سے مطابقت نہیں بن رہی. پورا مضمون گرمی بھگانے والی اشیاء کے ذکر سے بھرا ہوا ہے. گرمی نہیں لگتی تھی تو ان چیزوں کا مقصد؟ :P
  12. محمد تابش صدیقی

    اعجاز عبید صاحب

    اعجاز عبید صاحب
  13. محمد تابش صدیقی

    شاعرِ مشرق اینڈرائڈ ایپ "پسندیدہ کلام" فیچر کے ساتھ اپڈیٹ۔ فونٹ بھی تبدیل۔ ایک بوجھ اتر گیا سر...

    شاعرِ مشرق اینڈرائڈ ایپ "پسندیدہ کلام" فیچر کے ساتھ اپڈیٹ۔ فونٹ بھی تبدیل۔ ایک بوجھ اتر گیا سر سے۔ الحمد للہ
  14. محمد تابش صدیقی

    ماشاء اللہ انہوں نے شاعروں کے علاوہ استاد بھی تیار کر لئے ہیں۔ :)

    ماشاء اللہ انہوں نے شاعروں کے علاوہ استاد بھی تیار کر لئے ہیں۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    الحمد للہ ! آج شاعرِ مشرق اینڈرائڈ ایپ کو اپڈیٹ کر دیا ہے۔ سب سے اہم فیچر جس کا اضافہ کیا ہے وہ ہے پسندیدہ کلام۔ یعنی اب آپ کسی بھی نظم کو فیورٹس میں ایڈ کر سکتے ہیں۔ خوبصورت امیری فونٹ کو ڈیفالٹ فونٹ کے طور پر سیٹ کر دیا ہے۔ جبکہ اینڈرائڈ 5.0 یا زائد والے سمارٹ فونز میں نوٹو نستعلیق فونٹ سیٹ...
  16. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    خلیل بھائی، فی الحال یہی کہہ سکوں گا کہ ابھی انتظار ترک کر دیں. اوپر وجہ بیان کی ہے. :) اسے آپ میری کمزوری ہی سمجھ لیں، فی الحال اس حوالے سے وقت اور ہمت دونوں کی کمی ہے.
  17. محمد تابش صدیقی

    بڑی بحر کے شعر

    جی یہ میں نے اغلاط میں رپورٹ کیا ہے. البتہ کمپیوٹر پر ہ اور اوپر والی ہمزہ الگ الگ ڈالنے سے درست نظر آتا ہے.
  18. محمد تابش صدیقی

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    وہ کسی بھی فون سے تباہ ہو سکتے تھے۔ :P
  19. محمد تابش صدیقی

    نصیر ترابی غزل ۔ پہلا سا حال پہلی سی وحشت نہیں رہی ۔ نصیر ترابی

    واہ. بہت خوب انتخاب اس مصرع میں کچھ کمی سی لگ رہی ہے.
  20. محمد تابش صدیقی

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    تقریباً اس ماڈل کا ٹیپ ریڈیو ہمارے پاس میری پیدائش سے پہلے کا موجود تھا. جس کو 2002 ء میں خیر آباد کہنا پڑا. 90 کی دہائی میں اسی کی بدولت بی بی سی، وائس آف امریکہ، وائس آف جرمنی وغیرہ کی تمام فریکوئنسیز ازبر تھیں.
Top