زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الحمد للہ
الحمد للہ
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 20، 2016
کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد - - محمد امین
بہت خوب امین بھائی۔ اب آپ کی پرانی پوسٹس بھی ڈھونڈنی پڑیں گی۔ فہرست بڑھتی جا رہی ہے، وقت کم ہی ملتا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #3
مئی 20، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!
:)
محمد تابش صدیقی
Post #36
مئی 20، 2016
فورم:
تصاویر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جی جناب۔ چونسہ کی تو بات ہی کچھ اور ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #6,836
مئی 20، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹماٹر کے بارے میں ابھی تک طے نہیں ہو پایا کہ پھل ہے یا سبزی۔
محمد تابش صدیقی
Post #6,834
مئی 20، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پپیتا بھی ایک پھل ہے، جس کو اب کھانے سے زیادہ گلانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #6,832
مئی 20، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!
صاحبِ لڑی کو شعر کا غلط استعمال معاف ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #32
مئی 20، 2016
فورم:
تصاویر
عنوان آپ خود رکھ لیں . . . /:
بقولِ جسٹس سرمد جلال عثمانی "ان کو اللہ پوچھےگا"
محمد تابش صدیقی
Post #2
مئی 20، 2016
فورم:
آج کی خبر
یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!
تختی پر گاچی لگانا بھی ایک روزانہ کی ڈیوٹی تھی.
محمد تابش صدیقی
Post #30
مئی 20، 2016
فورم:
تصاویر
یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!
ایسی چھوٹی ریڈ سہراب سائیکل پر ہم بھائیوں نے سائیکل چلانا سیکھی.
محمد تابش صدیقی
Post #29
مئی 20، 2016
فورم:
تصاویر
یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!
92 میں ہمارا پہلا فون تقریباً ایسا تھا.
محمد تابش صدیقی
Post #28
مئی 20، 2016
فورم:
تصاویر
یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!
ویسے بھی اب تک پوسٹ کی گئی یادوں میں سے اکثر میری نہیں بلکہ ابو کی یادیں ہوں گی.
محمد تابش صدیقی
Post #27
مئی 20، 2016
فورم:
تصاویر
کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!
اس کے بعد حاتم طائی اپنی قبر چھوڑ کر چل دیے. اس سے زیادہ سخاوت کا مظاہرہ ان کے بس میں بھی نہیں تھا.
محمد تابش صدیقی
Post #370
مئی 20، 2016
فورم:
لطائف
مبارکباد
زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک
سالگرہ مبارک
محمد تابش صدیقی
Post #6
مئی 19، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
گرمی۔۔۔
شکریہ یاز بھائی
محمد تابش صدیقی
Post #15
مئی 19، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فی الحال تو اچھے آم کا انتظار ہے بس۔
محمد تابش صدیقی
Post #6,820
مئی 19، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
گرمی۔۔۔
شکریہ یوسف بھائی
محمد تابش صدیقی
Post #12
مئی 19، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
گرمی۔۔۔
اسلام آباد ہائی وے کو سنگل فری اور چوڑا کرنے پر کام ہو رہا ہے روات تک۔
محمد تابش صدیقی
Post #11
مئی 19، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
گرمی۔۔۔
اب تو مہینہ سے اوپر ہو چلا۔ کام زوروں پر ہے۔ ساتھ ہی گلبرگ کے سامنے انڈرپاس بھی بن رہا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #8
مئی 19، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
گرمی۔۔۔
شکریہ احمد بھائی۔ بے شک۔ شکریہ عباد بھائی تحریر کہاں، تبصرہ ہے اپنی بے بسی پر۔
محمد تابش صدیقی
Post #6
مئی 19، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top