نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ

    چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
  2. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    ٹیکسچر اچھا بنوایا ہے سکرین کا.
  3. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    میرا اینول نووا ہیرو ٹیب اور کیبورڈ سٹینڈ. جو اپنی سست مزاجی کے باعث صرف استراحت فرماتا ہے. آج محترم کو زحمت دی کہ حضور تصویر تو بنوا لیں.
  4. محمد تابش صدیقی

    دائرہ حلقۂ پرکار بنا دیتا ہے ۔ م م مغل

    بہت عمدہ، کیا کہنے مغزل بھائی۔ بہت شکریہ فاتح بھائی اس خوبصورت شراکت کا اس مصرع میں ٹائپو ہے، درست کر لیں دیتا ہے
  5. محمد تابش صدیقی

    سر پھوڑ کے مر جائیں؟ سرکار، کدھر جائیں؟

    واہ، بہت خوب۔ بندہ نام پڑھے بغیر بھی غزل پڑھے تو پتہ چل جائے راحیل بھائی کی ہے۔ منفرد انداز
  6. محمد تابش صدیقی

    دعا

    یہ سکوں کی جنسِ گراں بہا میں بتا نہ دوں تجھے ہے کہاں ہے ثنائے ربِ جلیل میں ہے دعائے قلبِ گداز میں نظرؔ لکھنوی
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف مُرید باقرؔ انصاری

    و علیکم السلام اردو محفل پر خوش آمدید۔
  8. محمد تابش صدیقی

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    اس خوبصورت نظم کی پیروڈی کوئی تین سال پہلے کی تھی۔ "بارشوں کے موسم میں " مجھ کو نزلہ ہونے کی ریت اب بھی جاری ہے " اب کی بار سوچا ہے" میڈیسن بدل ڈالیں "پھر خیال آیا کہ" میڈیسن بدلنے سے "بارشیں نہیں رکتیں" :P :P :P
  9. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی تضمین: الصبح بدا من طلعتہٖ

    یہاں غلطی میری ٹائپنگ کی ہے۔ نشاندہی کا شکریہ۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی تضمین: الصبح بدا من طلعتہٖ

    میں نے اس کا حوالہ یہیں اردو محفل سے ڈھونڈا ہے۔ اب نہیں معلوم درست کیا ہے۔ و اللہ اعلم الصبح بدا من طلعتہ از امام شرف الدین بوصیری
  11. محمد تابش صدیقی

    جدا جدا

    یہ رہا تعارف کا زمرہ اور اپنی شاعری پوسٹ کرنے کے لئے، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اصلاح کی ضرورت ہے تو اصلاحِ سخن کے زمرے میں پوسٹ کریں ۔ اور اگر درست سمجھتے ہیں تو آپ کی شاعری (پابندِ بحور) کے زمرہ میں پوسٹ کریں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    جدا جدا

    بہت خوب۔ بھائی تعارف کے زمرہ میں اپنا تعارف بھی کروا دیں۔ اور اپنا کلام پوسٹ کرنے کے لئے اصلاحِ سخن یامیری شاعری ( پابندِ بحور شاعری )کا زمرہ استعمال کریں۔ پسندیدہ کلام میں دیگر شعراء کا کلام پوسٹ کر سکتے ہیں۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    فیض کا یہ کلام سخن کی کونسی صنف ہے؟

    میری رائے بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ مگر نثری نظم پر مطالعہ کافی محدود ہے، خود میں بھی اس کا قائل نہیں۔ لہٰذا خرم بھائی اس پر شافی جواب دے سکتے ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    فیض کا یہ کلام سخن کی کونسی صنف ہے؟

    اس بات پر خرم بھائی رائے دے سکتے ہیں کہ آیا نثری نظم میں مختلف بحور آ سکتی ہیں، یا بحر کا سرے سے نہ ہونا ضروری ہے؟
  15. محمد تابش صدیقی

    فیض کا یہ کلام سخن کی کونسی صنف ہے؟

    آپ کہیں آزاد نظم اور نثری نظم کو خلط ملط تو نہیں کر رہے؟ نثری نظم کا بحور سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی تضمین: الصبح بدا من طلعتہٖ

    دادا مرحوم کی ایک تضمین بر کلامِ امام شرف الدین بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کب علم میں اتنی وسعت ہی کب عقل میں اتنی قوت ہی کب فکر میں اتنی رفعت ہی ہے مدحِ نبیؐ پُر دقت ہی الصبح بدا من طلعتہٖ و اللیلُ دجیٰ من وفرتہٖ وہ عفو و کرم وہ رافت ہی وہ پیکرِ لطف و شفقت ہی اللہ کی وہ ہے رحمت ہی کل عالم کو وہ...
  17. محمد تابش صدیقی

    ابا کا نام اور بھی روشن کرے گا تو

    ابا کا نام اور بھی روشن کرے گا تو
  18. محمد تابش صدیقی

    فیض کا یہ کلام سخن کی کونسی صنف ہے؟

    نثری کہنے میں کیسا تردد۔ کیا فیض کے مقام کے باعث؟
  19. محمد تابش صدیقی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ جوارِ رحمت میں جگہ دے۔ آمین

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ جوارِ رحمت میں جگہ دے۔ آمین
Top