نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    جس طرح آپ مناسب سمجھیں۔ اطلاع ضرور دیں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    جزاک اللہ فرخ بھائی۔ اغلاط اس میں بھی موجود ہیں جو پتہ چلنے کے ساتھ ساتھ درست کر رہا ہوں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات تو درست ہے آپ کی۔ ہمیں ہی اس لڑی کو زندہ رکھنا پڑے گا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    جزاک اللہ ان شاء اللہ ایک دو دن میں اپڈیٹ کر رہا ہوں۔ موجودہ سے بہتر فونٹ میں نظر آئے گا۔ جیسا کہ اوپر پوسٹ کر چکا ہوں کہ ڈیفالٹ فونٹ کو امیری فونٹ سے ریپلیس کر دیا ہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت --- علامہ اقبالؒ

    منتظمین سے گزارش ہے کہ اگر ممکن ہو سکے تو مندرجہ بالا پوسٹ کو پہلی پوسٹ میں ضم کر دیں۔ جزاک اللہ ابن سعید نبیل
  6. محمد تابش صدیقی

    تعارف سلام

    و علیکم السلام محفل میں خوش آمدید
  7. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: قدم ڈگمگائے خیالات بھٹکے٭ نظرؔ لکھنوی

    شکریہ اسد بھائی۔ کہاں غائب ہیں آپ کافی عرصہ سے؟
  8. محمد تابش صدیقی

    ہم روایت شکن، روایت ساز

    واہ واہ راحیل بھائی۔ ایک دفعہ پھر "ہمیشہ "کی طرح لاجواب
  9. محمد تابش صدیقی

    جو قناعت کے مزے سے آشنا ہو جائے گا ---بھیک کا کاسہ اسے دستِ دعا ہو جائے گا (آتشؔ)

    جو قناعت کے مزے سے آشنا ہو جائے گا ---بھیک کا کاسہ اسے دستِ دعا ہو جائے گا (آتشؔ)
  10. محمد تابش صدیقی

    فوٹو کے لئے photobucket ویب سائٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ وہاں تصویر اپلوڈ کریں اور اس کا لنک حاصل...

    فوٹو کے لئے photobucket ویب سائٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ وہاں تصویر اپلوڈ کریں اور اس کا لنک حاصل کر کے یہاں امیج کی صورت میں پوسٹ کر دیں۔ کتاب اگر پی ڈی ایف میں ہے تو سکربڈ پر اپوڈ کر کے اس کا لنک یہاں پیسٹ کر دیں
  11. محمد تابش صدیقی

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    جیتے جی کب دنیا پوچھے مرتے ہی اس درجہ پیار ہاتھوں ہاتھ اٹھائے دنیا لائے اشکوں کی سوغات نظرؔ لکھنوی
  12. محمد تابش صدیقی

    دیکھا ہے کہ کھلتے نہیں دل اہلِ دَوَل کے--- بھرتا نہیں مُنہ کاسۂ دریوزہ گری کا

    دیکھا ہے کہ کھلتے نہیں دل اہلِ دَوَل کے--- بھرتا نہیں مُنہ کاسۂ دریوزہ گری کا
  13. محمد تابش صدیقی

    ناروے کو 202 واں جنم دن مبارک!

    مبارک ہو خالص نارویجین بننے پر پہلا یومِ آزادی. پھر بوناد پہن رہے ہیں یا نہیں؟
  14. محمد تابش صدیقی

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    راہ ٹی وی کراچی سے آپریٹ ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیوز ان کا اپنا کنٹینٹ نہیں ہے، بلکہ انڈیا میں ہی کسی نے یہ ویڈیوز تیار کی ہیں۔ نیٹ پر موجود ہیں، وہیں سے راہ ٹی وی نے حاصل کی ہیں۔ اپڈیٹ: moralvision نامی ادارہ ہے۔
Top