میں خود بھی اسی کوشش میں تھا کہ کسی طرح نستعلیق ہی تمام یوزرز کو نظر آئے. اور جتنے نستعلیق فونٹس میسر آ سکے، سب کو یسٹ کیا. مگر صرف اینڈرائڈ 4.4 کی چند ڈیوائسز اور اس سے آگے والے ورژنز پر ہی درست رینڈر ہو سکا.
آپشن بھی دیا جا سکتا ہے، مگر نفیس کے لئے مینولی لائن سپیس سیٹ کرنی پڑتی ہے. اس پر بھی...