نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اور پھر یوں ہوا کہ خان صاحب کی اپنی صاف ستھری آف شور کمپنی نکل آئی.

    اور پھر یوں ہوا کہ خان صاحب کی اپنی صاف ستھری آف شور کمپنی نکل آئی.
  2. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ابا کی جیب ہلکی کروانے کا ایک پروگرام.
  3. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ پرائیویٹ سکولز والوں نے نیا دھندہ شروع کیا ہوا ہے والدین کی جیب ہلکی کروانے کا. ہر ماہ کسی نہ کسی ایکٹیویٹی کے بہانے اسی طرح کے فضول اخراجات کروائے جاتے ہیں.
  4. محمد تابش صدیقی

    شوخی کدھر میاں، ادب دوست بھائی کی محبت ہے بس۔

    شوخی کدھر میاں، ادب دوست بھائی کی محبت ہے بس۔
  5. محمد تابش صدیقی

    میں نے پوری ایک عدد لڑی ارسال کی تھی ۔ آپ غالباً مس کر گئے

    میں نے پوری ایک عدد لڑی ارسال کی تھی ۔ آپ غالباً مس کر گئے
  6. محمد تابش صدیقی

    آپشن ان چیک کرنے کے باوجود ای میل کا موصول ہونا

    جزاک اللہ فی الحال 2 پیجز کو کر لیا ہے، عموماً انہی سے زیادہ نوٹیفیکیشن آنے کا امکان تھا۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: خرابِ عشق کیا دل لگی کے پردے میں٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا مرحوم کی ایک غزل احباب کے ذوق کی نذر: خرابِ عشق کیا دل لگی کے پردے میں یہ دل عدو ہی بنا دوستی کے پردے میں سمیٹتے ہیں جو زر بے زری کے پردے میں ہزار عیش کریں مفلسی کے پردے میں ہزار غم تھے جو اک سر خوشی کے پردے میں چھلک پڑے ہیں کچھ آنسو ہنسی کے پردے میں ہے اس کی یاد مرے دل کی ظلمتوں میں...
  8. محمد تابش صدیقی

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    ہے اس کی یاد مرے دل کی ظلمتوں میں نہاں خوشا چراغ کہ ہے تیرگی کے پردے میں نظر لکھنوی
  9. محمد تابش صدیقی

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    خار کی ہر چبھن پہ اب کرتے ہیں ہائے ہائے کیوں کس نے کہا تھا آپ سے، سیرِ چمن کو آئے کیوں نظر لکھنوی
  10. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط گوگل پر تلاش سے ہی آپ کو سمجھانے کے لئے یہ ربط ملا ہے.
  11. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عرض کرتا ہوں جانب۔ ظاہری ایک اسمِ صفت ہے جبکہ طاہری ایک چاول کی ڈش ہے۔ جسے کچھ لوگ طہری یا طہڑی بھی کہتے ہیں یا اپنے اپنے علاقوں میں اور کچھ بھی کہتے ہوں گے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    سوزِ غم حضرتِ یعقوبؑ کا اللہ غنی آنکھیں جاتی رہیں یوسفؑ کی خبر ہونے تک
  13. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    صرف یہی ہے ایک طریقہ دنیا میں خوش رہنے کا دستِ تمنا کھینچے زیادہ دامنِ دل پھیلائے کم ذکی کیفی
  14. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طاہری بنتی ہے ہمارے گھر ہر جمعہ کو، سب کی متفقہ منظوری سے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    ویسے ان میں سے اکثر محفلین تعارف کروا کر غائب ہو جاتے ہیں۔ اس بہانے انہیں بھی نوٹیفکیشن چلا جائے گا۔

    ویسے ان میں سے اکثر محفلین تعارف کروا کر غائب ہو جاتے ہیں۔ اس بہانے انہیں بھی نوٹیفکیشن چلا جائے گا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    ادب دوست بھائی ماہانہ دورے پر نئے محفلین سے ملاقات کرتے ہوئے۔

    ادب دوست بھائی ماہانہ دورے پر نئے محفلین سے ملاقات کرتے ہوئے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    آپشن ان چیک کرنے کے باوجود ای میل کا موصول ہونا

    ویسے اصولی طور پر ترجیحات سے آپشن ان چیک کرنے کے بعد تمام ای میلز بند ہو جانی چاہئیں۔
Top