نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    عوامی نستعلیق الفا 2 ریلیز!

    جی ہو گیا تبدیل. لیکن فونٹ درست رینڈر نہیں ہوا.
  2. محمد تابش صدیقی

    عوامی نستعلیق الفا 2 ریلیز!

    فائرفوکس میں فونٹ سیٹ کرنے کے باوجود ٹیکسٹ فونٹ تبدیل نہیں ہو رہا۔ اس کا کیا طریقہ ہے؟
  3. محمد تابش صدیقی

    کیا انہوں نے آپ کی گلی میں بھی جھنڈے اور بینر "پاڑے" ہیں؟

    کیا انہوں نے آپ کی گلی میں بھی جھنڈے اور بینر "پاڑے" ہیں؟
  4. محمد تابش صدیقی

    ادب۔۔۔ آداب،،،۔۔۔۔۔۔

    اس کے علاوہ یہاں بھی کچھ اسی موضوع پر گفتگو ہے. اور یہاں بھی. استادِ محترم جناب یعقوب آسی صاحب کی تفصیلی گفتگو ہے اس موضوع پر.
  5. محمد تابش صدیقی

    ادب۔۔۔ آداب،،،۔۔۔۔۔۔

    میں نے ادب کا عمومی مفہوم بیان کرنے کی کوشش کی ہے. ادیب تو مخصوص معنوں میں ہی مستعمل ہے. اس حوالے سے ادب کی جو تعریف مجھے کافی حد تک مناسب لگی وہ کچھ دنوں پہلے میں نے پوسٹ کی تھی. آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں.
  6. محمد تابش صدیقی

    نہیں...

    شکریہ جاسمن بہن شکریہ جناب.
  7. محمد تابش صدیقی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    خیالِ تن پرستی چھوڑ فکرِ حق پرستی کر نشاں رہتا نہیں ہے نام رہ جاتا ہے انساں کا آتشؔ
  8. محمد تابش صدیقی

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    خورشیدِ منور نجمِ فلک دونوں سے سبق یہ ملتا ہے جو شام کو آیا صبح نہیں جو صبح کو آیا شام نہیں نظر لکھنوی
  9. محمد تابش صدیقی

    پانامہ پیپرز میں مذہبی جماعت کے سربراہ کا نام بھی شامل

    آپ افراد کو ٹیگ کر کے پوسٹ کریں. اور پھر تدوین کر کے ٹیگز ہٹا دیں. :)
  10. محمد تابش صدیقی

    موسموں اور مہینوں کے نام

    مئی کا آن پہنچا ہے مہینہ بہا چوٹی سے ایڑھی تک پسینہ اسماعیل میرٹھی
  11. محمد تابش صدیقی

    بہادر شاہ ظفر ہم تو چلتے ہیں لو خدا حافظ

    ان مصرعوں کو درست کر لیں جاؤ بس ناصحو خدا حافظ سنتے ہیں گفتگو خدا حافظ دل کے چارہ گرو خدا حافظ
  12. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مطلب یہ ہے کہ 4k بجٹ ہے مووی کا
  13. محمد تابش صدیقی

    عوامی نستعلیق الفا 2 ریلیز!

    جی ای میل موصول ہوئی ہے. صبح چیک کرتا ہوں
  14. محمد تابش صدیقی

    فرماتے ہیں کہ میں وہاں ویسے ہی ٹیکس دے رہا تھا اور وہاں کا شہری نہ ہونے کی وجہ سے یہ کرنے میرے...

    فرماتے ہیں کہ میں وہاں ویسے ہی ٹیکس دے رہا تھا اور وہاں کا شہری نہ ہونے کی وجہ سے یہ کرنے میرے لئے جائز تھا
  15. محمد تابش صدیقی

    و علیکم السلام

    و علیکم السلام
  16. محمد تابش صدیقی

    خان صاحب کہتے ہیں 83 میں برطانیہ میں فلیٹ خریدنے کے لئے بنائی تھی، ٹیکس سے بچنے کے لئے،

    خان صاحب کہتے ہیں 83 میں برطانیہ میں فلیٹ خریدنے کے لئے بنائی تھی، ٹیکس سے بچنے کے لئے،
Top