نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جی بھائی شام میں نئی لسٹ بنا دیتے ہیں۔ اب گیم کی صورتِ حال بھی کچھ واضح ہو گئی ہے تو لسٹ بھی دوبارہ بننی چاہئیے۔ مومن فرحین بھی شامل ہیں گیم میں ان شاء اللہ
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جی بھائی انھیں اس لڑی پہ آنے کا کہا ہے۔ شاید مصروف ہیں ابھی ۔ ان کا نام بھی شامل کر لیتے ہیں اور اس لسٹ میں سے جو نام دینے کے باوجود ارادہ بدل چکے ہیں کھیلنے کا تو ان کے نام شامل رکھنے کا فائدہ نہیں۔ نئی لسٹ بنا دیتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی اور محمد وارث بھائی کی "رضامندی " کا انتظار کرتے ہیں۔ نہ ہوا تو عاطف بھائی کے مدِ مقابل زیک بھائی اور کوئی بطور مددگار شامل ہو جائے گا۔ ایسا ٹھیک نہیں کیا؟ ٹائم سب کی سہولت کے مطابق رکھ لیں گے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    روؤف بھائی نے محمّد احسن سمیع :راحل: اور محمد وارث کی گیم کا کہا ہے۔ تو کل ان کی باری۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یہ بھی ٹھیک ہے۔ کل محمّد احسن سمیع :راحل: بھی موجود ہیں محمد وارث مقابل آ رہے ہیں۔ باقیوں کی طرف سے جواب آنے پر جمعہ یا ہفتہ کے دن بارے ان سے پوچھ لیں گے
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    محمد شکیل خورشید بھائی کسوٹی کھیلنا چاہتے ہیں۔ ان کے مقابل ایک ٹیم میں یاسر شاہ ہیں اور دوسرے سید رافع اگر ان کی طرف سے جواب آ جائے تو ٹیم منتخب سمجھئیے۔ ورنہ آپ میں سے جو بھی کھیلنا چاہے۔ ٹیمز میں رد وبدل کرنا ضروری ہو گیا ہے۔ وہ بھی صبح تک ہو جائے گا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آ پہنچے ہم بھی بھائی۔ کل ان شاء اللہ گیم ہو گی کسوٹی کی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے سلام کیا آنے کے لئے۔۔۔ پھر خدا حافظ کیا جانے کے لئے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم ہماری طرف سے بھی۔۔۔۔۔ اور ساتھ ہی اللہ حافظ ۔۔۔دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :11740 تاریخ: 26 جولائی 2021 وقت: 23:30
  11. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    آپ نے حمید گل بولا ہم نے شیر گل بول دیا۔۔۔ نہ بھائی نہ کزن اس نام کا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    سچی میں بہت ہی عجیب بات ہے کہ کسوٹی کھیلی بھی نہیں جا رہی مگر اس لڑی میں آتے ہی بھوک سی لگنے لگی ہے۔ :cool:
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    عاطف بھائی سنائیں گے آپ کو۔۔۔ لیکن ہیں کہاں وہ آج۔
  14. گُلِ یاسمیں

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    جو کائینات کا شمسی نظام ہے ، اس میں تو کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کر رہا نا۔۔۔ ان کے جیسا بننے کی بات ہو رہی ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    دیکھ لیجئیے بھائی :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    یہاں ایک محاورہ بھی بڑا فٹ آتا ہے۔ سید عاطف علی بھائی کا خیال ہے ورنہ آپ کو تو ہم نے کسی بہانے سنا ہی دینا تھا۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
Top