ہمیں کون سا برا لگتا ہے۔۔۔
روؤف بھائی نے تو ہمارے آنے کے شاید دو ہفتے بعد ہی ہمیں جن بھوتوں میں شمار کرنا شروع کر دیا تھا۔ تب تک تو اخروٹ کے درخت والی بھتنی بھی سامنے نہیں آئی تھی۔ اس کا مطلب کہ کچھ تو ہے نا۔
سارے ہی آس پاس والے۔۔۔
سنتے آئے ہیں کہ خوبصورت ہوتی ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کلہاڑا تو نہیں ہے۔۔۔ کلہاڑی ہے۔۔۔ لیکن کیوں ماریں اپنے پیر پر۔۔۔ ڈرائیو کیسے کریں گے بھائی؟
سیما آپا دیکھئیے تو زیک بھائی ہمیں کیسا مشورہ دے رہے ہیں۔ :rolleyes:
شک تو واقعی کوئی نہیں قیوم بھائی۔۔۔ دوسروں کو تو ہمیشہ سے یقین تھا بس ایک ہم ہی اپنے آپ کو تسلی دینے کے لئے آئینہ دیکھتے بھی آنکھیں بند کر لیتے تھے۔ مگر ایک دن نظر پڑ گئی تو ہم نے بھی یقین کر ہی لیا۔
نہیں ہیڈ مس کی جگہ نہیں چاہئیے۔۔۔ ہمارے پاس پہلے ہی بہت کام۔