نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    روؤف بھائی دیکھ لیں اپنے مشورے کا انجام ۔۔ ہمارا محفل سے محروم رہنا کتنا خوش کُن ہے دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا
  2. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    جب کہ ہم تو چاچا نصرت کی سن رہے ہیں زخم پہ زخم کھا کئے جی اپنے لہو کے گھونٹ پی آہ نہ کر لبوں کو سی اور دیکھ لیجئیے ۔۔۔ "وہاں" جا کر بھی ہمارے زخموں پہ "نمک پاشی" کئے جا رہے ہیں :D
  3. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    ایویں گڈ مشورہ۔۔۔ خیمہ کے بانس زیادہ وزنی ہوں گے۔ زیادہ چوٹ لگے گی۔ پھر تو ہم محفل میں آنے جانے سے بھی محروم ہو جائیں گے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    دروازے تو صحیح جگہ ہی لگے ہیں۔۔۔ کہیں ہٹانے نہ پڑ جائیں :ROFLMAO:
  5. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    خیمے کے بھی تو بانس ہوتے ہیں نا بھائی۔۔۔ وہ زیادہ چوٹ دیں گے سر کو۔۔۔ اگر تیز ہوا سے گر پڑے تو۔
  6. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    ہم "جہاں جاگو وہیں سویرا " کے اصول پر کاربند رہتے ہیں۔۔۔ اگلا موقع آنے پر پھر سے ثابت کر دیں گے کہ ہمارا دماغ درست حالت میں اس وقت۔۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    ہماری گنتی دوسری والی ہے بھائی۔۔۔ دس تک پہنچ کر پھر ایک سے شروع۔۔۔ یہ کام اگر محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو دیا جائے تو وہ بخوبی نبھائیں گے۔ :lol:
  8. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    چوٹیں جتنی بھی تکلیف دہ ہوں مگر ہم "جاتا" کو "جات" پھر بھی نہیں لکھتے۔ ہاں ہاں خوب دعائیں کروائیے۔۔۔ آمین ثم آمین بھی ضرور کہئیے گا۔ چوٹیں خود سے ہی لگے جا رہی ہیں۔ جتنا بھی کوشش کریں، آتے جاتے دروازہ بھی ٹکرانے سے باز نہیں رہتا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    :laughing: اس ٹائم کا یقین آ گیا تو بڑی بات ہے۔ کیونکہ ماضی یا مستقبل کی بجائے "موجودہ " قابلِ فکر ہوتا ہے۔ تو ہمارا دماغ درست کام کر رہا ہے ابھی۔ ہمیں جان کر دلی خوشی ہوئی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    مذاق مذاق اور کھیل کھیل میں نئی تحقیقات ہو جایا کرتی ہیں روؤف بھائی۔ اب "ایویں" سے کوئی نہیں مانے گا۔۔۔ اب اپنی سمجھ کے جوہر کھول ہی دیجئیے ۔ :laugh:
  11. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: پوچھا بھی تو کن سے۔۔۔ ہمارے روؤف بھائی تو کب سے ہم پہ ادھار کھائے بیٹھے ہیں تابش بھائی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    اسی لئے تو ۔۔۔۔ لیکن سب کیسے سمجھ گئے۔۔۔ ہم نے تو کبھی بتایا ہی نہیں۔ شاید پے در پے ہمارے سر پہ لگنے والی چوٹوں نے سارے راز افشا کر دئیے :cry: ہمارے "بے ٹھکانہ دماغ "کے نام کچھ بے ٹھکانہ کرتی رہیں ہجرتیں مدام کچھ میری وحشتوں نے مجھے در بدر کیا
  13. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    ہمارا شمار بھی کر لیجئیے بھائیو اپنی والی قطار میں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    ہاں نا بھائی۔۔۔۔ میز بھی جو پرتگالی میں meza ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    تو کیا ظہیراحمدظہیر بھائی مدد کر سکتے ہیں اس معاملے میں؟ کہیں ٹیگ چلا تو نہیں گیا انھیں؟ :D
  16. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    کوئی شک؟؟؟:ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    یہ کون سا نیا انکشاف کیا آپ نے بھائی۔۔۔ سمجھا کریں نا ۔۔۔ یہ تو عاظف بھائی نے ہمیں "جھنجھنے" کےے طور پر سوال دیا تھا تا کہ ہمارا دھیان اس طرف ہو جائے اور وہ آنکھ بچا کر نکل جائیں یہاں سے تا کہ سمندر سے مچھلیاں نہ نکالنی پڑیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    جانے کا سوچئیے بھی نہیں تابش بھائی۔۔۔۔ مدد کے لئے آئے ہیں تو "کرنی" تو پڑے گی ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    اگر تو آپ نے پوچھا ہوتا کہ "بالٹی گوشت " کہاں سے آیا تو ہم نے بتا دینا تھا کہ Kababish (پاکستانی ریسٹورنٹ) سے۔ لیکن لفظ بالٹی کا پوچھ رہے ہیں تو یہ پرتگالی کا لفظ Balde ہے اردو میں 'بالٹی' استعمال ہوتا ہے اور بطور اسم استعمال کیا جاتا ہے۔ "بالٹی" کا ستعمال بھی بتانا ہے نا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ہار جیت کا فیصلہ ہونے اور پوائنٹس کی گنتی ہونے سے پہلے والی نعرہ بازی کے لئے بھائی۔۔۔ جس میں تمام کھلاڑیوں کی گیم کے آخر تک حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ ویسے بھی آغازِ سفر سے ہی منزل کا اندازہ نہیں ہو پاتا۔ اس لئے ہم ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے کہ آخر میں کیا ہونا ہے۔ جو بھی جیتے ، ہم ان کی خوشی میں...
Top