نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    محاورہ تو محاورہ ہوتا ہے نا۔۔۔ اور ہم نے اسی لئے پورا لکھا بھی نہیں ،
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    لگتا ہے اب ہمیں "نعرہ بازی " کے لئے کسوٹی ٹیم کے باہر سے مخفلین کو بصد اصرار بلانا پڑے گا۔ :D
  3. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    :ROFLMAO::ROFLMAO: سمجھ گئے سمجھ گئے بھائی۔۔۔ سمندر سے سزا کا معاملہ کہ وہ بھی آپ کی "مصوری" سے واقف ہے یہ سمندر ہی اجازت نہیں دیتا ورنہ میں نے پانی پہ تیرے نقش بنا دینے تھے
  4. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    محسوس کرنے والی حس ۔ بے حس پڑی ہے۔۔۔ تبھی تو اعلانیہ دعاؤں کی طلب ہوئی روؤف بھائی۔ ہم بولنے پر آئے تو پھر کہیں گے کہ کیسی بھاری بھرکم باتیں کرتی ہو۔ اس لئے ہماری "خاموشی" کو ہی التجا اور گذارش سمجھئیے ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    رئیل میں سمندر ہی ہے۔۔۔ مگر محاورہ میں ترمیم نہیں کی کہ کوئی یہ نہ سمجھ بیٹھے کہ صبح صبح ہی ہمارا دماغ بے ٹھکانہ ہے۔ :ROFLMAO:
  6. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    سید عاطف علی بھائی۔۔۔۔۔ اسی موقع کے لئے تو وہ داڑھی اور تنکے والی کہاوت نہیں بنی؟؟؟ :ROFLMAO:
  7. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    یہ تو وہ چھاتا لگ رہا ہے روؤف بھائی جو بارش کا نام سنتے ہی بارش ہونے سے پہلے لوگ سروں پہ تان لیتے ہیں۔۔ دعائیں کہاں ہیں اس میں؟؟؟
  8. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    دیکھ لیا نا وقار بھائی۔۔۔ کوئی پل فرصت کا میسر ہی نہیں کہ بیٹھے رہیں تصورِ کھانا کئے ہوئے۔ پھر زیک بھائی کہتے ہیں کہ جب سے کسوٹی شروع ہوئی ہے تمہارے کھانے کے اوقات پر "حیرت" ہوتی ہے۔ :ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: شک کی گنجائش نہیں رکھنی چاہئیے نا ۔۔۔ اس لئے تھوڑی ہیرا پھیری کرنا پڑتی ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    آپ کا مطلب کسی کی پٹائی کے لئے ؟ یا
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کوئی بات نہیں۔ جیت کے متنازعہ ہونے کا امکان سہی مگر سفر لمبا ہے ابھی۔ اور مقابلہ سخت۔ گیم میں مقابلہ کا انجام جیسا بھی رہے۔۔۔ سب اپنی ذہانت کا بہترین مظاہرہ کر رہے ہیں اور ہمیں آپ سمیت اپنے تمام بھائیوں کی ذہانت پر فخر ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اور پہلے جنم کے حساب سے تو لاٹھی ٹیکنے کی نوبت تو نہیں آ پہنچی خدا نخواستہ :laugh:
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    دیگر محفلین آئیں تو۔۔۔۔ سب کے لئے کسوٹی میں شرکت کے لئے "موسٹ ویلکم" کا بینر تھامے بیٹھے ہیں وقار بھائی۔ جو کھلاڑی موجود ہوتے ہیں، ان کا پیچ لڑانے سے بسنت یاد آ گئی ۔۔۔ آسمان پر پتنگیں اڑ رہی ہیں ، جس سے پیچ لڑا لیا جائے اور پھر "بو کاٹا" کے نعروں سے آسمان گونگنے لگے۔ جیسا کہ اب یہ طے ہوا ہے...
  14. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کے پاس فرصت ہے تو سمندر سے تھوڑی مچھلیا ں نکال دیجئیے :ROFLMAO:
  15. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    سیما علی آپا جاسمن آپا صابرہ امین عبدالقدیر 786 بھائی عبدالقیوم چوہدری بھائی مدد کیجئیے نا سمندر خالی کرنے میں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    نہ جی غلط سمجھے آپ۔۔۔ یہ "بھیڑیا آیا ، بھیڑیا آیا" جیسی مدد کی پکار ہر گز نہیں ہے ۔ اب آ ہی گئے ہیں تو سمندر خالی کرنے میں ہماری مدد کیجئیے۔۔۔ چاہے جال لگائیے، مچھلیا ںپکڑئیے اور سمندر خالی کر دیجئیے۔ یا دعاؤں کا چھاتا ہمارے سر پہ تان دیجئیے۔۔۔۔ مگر ہمیں "اس" کی تلاش میں مدد کر دیجئیے۔ جس نے...
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ٹھیک ہے جیسے آپ کی سہولت۔ ہو سکے تو تبصرہ میں شریک ہو جایا کیجئیے۔۔۔ کھلاڑیوں کو حوصلہ دینے کے لئے سہی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    باوجود اس کے کہ بڑی "نا ہنجار" قسم کی رسم ہے یہ "وٹہ سٹہ" اور انجانے ہی میں لاگو ہو گئی "کسوٹی" پر۔ لیکن امید ہے کہ تعلقات پر نا خوشگوار اثرات نہیں آنے پائیں گے۔ اللہ پاک امن و امان سے انجام تک پہنچائیں اس ٹورنامنٹ کو ۔۔ آمین
  19. گُلِ یاسمیں

    اوہدی رحمت دے نال بندے۔۔۔پانی اُتے چلدے ویکھے۔۔۔لوکی کہندے دال نئیں گلدی۔۔۔ میں تے پتھر گلدے ویکھے

    اوہدی رحمت دے نال بندے۔۔۔پانی اُتے چلدے ویکھے۔۔۔لوکی کہندے دال نئیں گلدی۔۔۔ میں تے پتھر گلدے ویکھے
Top