نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔12 (26 جولائی)

    السلام علیکم لیجئیے دیکھئیے پیچ ورک جو آج کل ہم سکھا رہے ہیں۔ دلچسپ کام ہے۔ وقت گزاری کے لئے بھی۔۔ اور سٹریس ڈپریشن وغیرہ سے دور رکھنے کے لئے بھی۔ ہمارے لئے بہت مددگار رہا تھا یہ کام اس لئے اب ہم رضاکارانہ طور پر یہ خدمت سرانجام دے رہے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔11 (23 جولائی)

    الٹا کہہ گئی ہیں صابرہ آپا۔۔۔۔ ہماری ایسی مجال کہاں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہم تو بہت ڈرپوک مخلوق ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ترازو کیا بیچ کھایا ۔۔۔ پہلے تولو پھر بولو والا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    توبہ کریں بھائی۔۔۔۔ ایسی بات مذاق میں بھی نہیں سوچتے۔ :sick:
  5. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔11 (23 جولائی)

    ہاں نا۔۔۔ تیس مار خان تو بن نہ پائے "چڑی مار " ہی سہی۔ :ROFLMAO:
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی آپا ۔۔۔ نیگیٹو آیا۔۔۔ الحمد للہ ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔11 (23 جولائی)

    پہلی بار بنایا تھا۔۔۔ شروع سے ذرا نوک بن گئی۔ جب مکمل ہوا تو ہمیں بھی یہ خیال آیا تھا کہ اس کے نیچے اسٹک رکھ کر اور رسی باندھ کر چڑیاں کیوں نہ پکڑی جائیں۔ :ROFLMAO:
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایک چُپ تے 100 سُکھ
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاتھ دکھانے کی نہیں ہاتھوں میں ہاتھ آنے کی بات کی تھی آپ نے روؤف بھائی۔ :D
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: جذباتی بلیک میلنگ ہرگز نہ چلے گی بھائی۔۔۔ آج تو ہر گز نہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں آج تو کچھ ایسا ہی ہوا کیونکہ فوری جواب چاہئیے تھا آج یا صبح صبح ہی۔ تو جواب آ بھی گیا۔ ورنہ ٹینشن رہتی صبح تک۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں کافی زیادہ۔۔۔ کل بھی جانا ہے۔ جب انسان دوبارہ بچپن میں جاتا ہے نا۔۔۔ تو ایسے بچوں کے ساتھ وقت گزارنےمیں جتنا اچھا لگتا ہے، اتنا ہی تھکا دینے والا بھی ہوتا ہے۔ :) مگر خوشی بہت دیتا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب کر لیا تو "اچھا کیا" جب ڈانٹ پڑے گی نا تو ساری خود ہی کھائیے گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ رہے ہم سیما آپا۔۔۔ آج ایکٹیویٹی سینٹر کلاس تھی۔ پھر کرونا ٹیسٹ کروایا اور اس کے بعد واپس۔ کل بھی جانا ہے صبح سویرے۔ ہمارے 8 بجے ان شاءاللہ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دیکھ لیا تھا ہم نے مراسلہ لیکن ہم مصروف تھے ایکٹیویٹی سینٹر میں۔ تو ادھار رکھا تھا۔ چڑانے پہنچ نہیں جاتی۔۔۔ پہنچ چکی ہے۔ اور دیکھئے گا کہ استاد محترم آ کر کیسے آپ سے لفظ ڈھونڈواتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیوں؟ کیا صبا کی ہاتھ مردانہ تھے جو ہاتھوں میں نہیں آ رہے تھے؟
  17. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    "لفظ ڈھونڈو" کی بجائے لڑی کا نام "صبا ڈھونڈو" نہ بدل لیا جائے ؟ ویسے دو صبا کو تو ہم بھی جانتے ہیں بلکہ 4 کو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    مزے کا ہے عاطف بھائی کا بتایا ہوا۔۔۔ لیکن ہم نے ٖصرف پسند نہیں کرنا نا۔۔۔۔ استعمال بھی کرنا ہے :ROFLMAO:
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    :redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart: سیما آپا آمین ثم آمین
Top