نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    خلوص کی وضاحت کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی کیونکہ اس کا اندازہ انسان کے برتاؤ سے ہو جاتا ہے۔ بہت خوش رہئیے۔ جیتے رہئیے۔ ہماری بہت ساری دعائیں آپ کے لئے اور بھابی کے لئے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    آپ سب بہت اچھے ہیں سیما آپا۔ :in-love:
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    یہ والا شودا ہوسِیں تْوں۔۔۔ یہ زیادہ مزے کا ہے۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ہم گھر پہ نہیں تو لڑی فالو نہیں کر پائیں گے۔ ہمارے آنے تک کوئی جھگڑا نہیں کیجئیے گا بھائیو۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    لوگ اچار ڈالتے ہیں اور ہم مربہ
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    پھر تو یہ کہنا بہتر چلو تم ادھر کو ہوا ہو جدھر کی
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ایک بات تو طے ہو گئی کہ ویک میں دو ہی کسوٹیاں ہوا کریں گی۔ باقی باتوں پہ بھی غور کیجئیے۔ شام میں قرارداد کسوٹی پر مل کر دستخط کرتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کنی مٹھڑی زبان اے ناں میکوں وی سمجھ لگ پئی
  10. گُلِ یاسمیں

    محفل کی سستی

    جی اب ٹھیک ہے نبیل بھائی لیکن پہلے بہت سر کھپایا اس نے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ۔۔۔ اب ٹھیک نا عاطف بھائی؟؟:ROFLMAO:
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مزے کی بات یہ کہ یہ اتفاقات ہوتے ہی جا رہے ہیں۔۔ یوں تو کبھی دروازوں نے راستہ نہیں روکا مگر اب ٹکراتے ہیں وہ بھی۔۔ اور وہ بھی دائیں کاندھے ہی سے۔ :ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا ہے نا۔۔۔۔ایہہ تن رب سچے دا حجرہ ، دل کھڑیا باغ بہاراں ھُو۔۔۔ وہ سب علاج کرنے والا ہے۔:in-love:
  14. گُلِ یاسمیں

    دو مکالموں کے لطیفے

    "خاتون تم نے رپورٹ درج کرانے میں اتنی دیر کیوں کی کہ تمہارے گھر میں چور گھس آئے اور ساری چیزیں الٹ پلٹ کر گئے" "جناب عالی ! میں سمجھی کہ میرا شوہر اپنی قمیض تلاش کر رہا ہے۔ "
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذات کی نفی سے قبل انا کی لکیر کاٹنی پڑتی ہے عشق میں :in-love:
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ہمیں تو اس ذکر سے اسد امانت علی خان یاد آئے کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تیرا اب دیکھئیے سید عاطف علی بھائی کو کیا یاد آتا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: وقار بھائی ہی سمجھا ہے۔۔۔ اور کیا سمجھنا تھا۔ غور کیجئیے اپنے آپ سے رسی تڑانا لکھا ہے۔۔۔ کوئی اور گستاخی ہم کر سکتے ہیں بھلا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گزاری جیل میں چکی چلا کے بسر کی اس طرح دنیا میں گویا شاعر سے اپنی مجبوری کے لئے معذرت :ROFLMAO:
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    باقی باتوں کا جواب بعد میں۔۔۔ اس جملے کا تو سواد ہی آ گیا وقار بھائی میں اپنے آپ سے پیچھا چھڑا کے نکل جاؤں کہیں رسی تڑا کے قدم آخر اٹھانا ہی پڑے گا نہیں تو گر پڑوں گا ڈگمگا کے
Top