نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    حتمی اصول تو حکومتیں وضع نہیں کر پاتیں، گیم میں کہاں کیا جا سکتا ہے۔ لیکن کسی ایک قریبی اصول پر تو سمجھوتہ ہو جانا چاہئیے۔ یوں تو بحثا بحثی کا بھی اپنا لطف ہے بشرطیکہ کوئی دل پہ نہ لے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    منظوری تو پہلے بھی ایک سے زائد لوگوں ہی کی تھی۔ اس کے علاوہ ایک بات یہ بھی نظر میں رکھنی چاہئیے کہ بنا مانگے کوئی بھی وضاحت نہ دی جائے۔ یہ بات کل کی وجہ سے نہیں کہہ رہے مگر اب اس کی پابندی بھی کر لی جائے تو اچھا ہے۔ دو بار بہتر رہے گا۔۔۔ جیسے اب دو لوگ مقابل آ رہے ہیں۔ اور پھر شخصیت پوچھنے اور...
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ٹھوس بھلے نہ ہو لیکن کچھ کچھ قریب حل ہی نکل آئے تو بھی بہتر ہے۔ دیکھتے ہیں کہ باقی کیا رائے دیتے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    بہت زبردست سیما آپا۔۔۔ :in-love::in-love::in-love:
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    آرڈر آرڈر۔۔۔ اگلی کسوٹی "رولز" پر بحث مباحثہ اور انھیں "وضع" کر دینے تک ملتوی کی جاتی ہے۔ تمام ممبران ِ کسوٹی سے درخواست کی جاتی ہے کہ بنا کسی کس اقتباس لئے اس معاملہ میں " اپنی رائے" پیش کریں۔ کیونکہ یہ معاملہ آئے دن پیش آئے گا۔ تو ہر روز کی بحث سے بہتر کہ کچھ "حد بندی" کر دی جائے۔ شکریہ
  6. گُلِ یاسمیں

    مجھ کو تہذیب کے برزخ کا بنایا وارث۔۔۔یہ الزام بھی میرے اجداد کے سر جائے گا

    مجھ کو تہذیب کے برزخ کا بنایا وارث۔۔۔یہ الزام بھی میرے اجداد کے سر جائے گا
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    واہ صابرہ آپا کیا بات ہے آپ کی۔۔۔ خوش رہئیے اور پڑھائی جاری رکھئیے :in-love:
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    صابرہ امین آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    جبکہ آپ کو پریشان ہونا چاہئیے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ جب سے کسوٹی شروع ہوئی ہے۔ ہم کھانا کھانے لگے ہیں۔ وقت بے وقت سہی۔ ورنہ پہلے تو چائے کے کپ سے ہی پورا دن گزر جاتا تھا۔ ہا پھل وغیرہ۔ اب تو جیسے کوئی ڈسکشن شروع ہوتی ہے، ہمارے قدم کچن کی طرف اٹھ جاتے ہیں کہ واپسی پر بریکنگ نیوز دیکھ لیں گے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    یہ اردو محفل کی کرامت ہے کہ سوچنے اور لکھنے لکھانے کا کام 8 ویں صفحہ پر 20 سوال ختم ہونے کے بعد صفحہ 12 تک آپ کر رہے ہیں مگر بھوک ہمیں لگ گئی۔۔۔ جاتے ہیں کچن میں ۔۔ اس امید پر کہ ہماری واپسی تک سب تازہ دم ہوں ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    پھر تو وقار بھائی سوچیں گے امیرؔ اب ہچکیاں آنے لگی ہیں کہیں میں یاد فرمایا گیا ہوں
  12. گُلِ یاسمیں

    غزل

    خوبصورت انتخاب خوش رہئیے ہمیشہ
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    آثار بتا رہے ہیں کہ علی وقار بھائی آج چھینکیں ہی مارتے رہیں گے نیند میں بھی۔۔۔ انھیں اتنا جو یاد کیا جا رہا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم کیا جانیں :ROFLMAO:
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اتنی آسانی سے کیسے مان گئے بھائی؟؟؟ لگتا ہے سارا کنستر "وہاں" الٹ آئے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کل کا سبق کافی تھا بھائی۔۔۔ اور بھائیوں کا ایک بار منع کر دینا ہی حکم کا درجہ رکھتا ہے۔ اب کیا مذاق میں بھی دھمکی نہ دیں؟
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    مطلب سمجھ کر کیا کرنا ہے۔۔۔ ہمیں بھی نہیں آتی فارسی۔۔ بس ایک آدھ لفظ سے ہی تکا لگا لیتے ہیں۔ درست لگا تو ٹھیک۔۔۔ ورنہ کہہ دیتے ہیں کہ ہم تو پہلے اردو سیکھیں گے۔ آپ والے میں تو کتنے سارے حروف ہیں جن کی سمجھ آ رہی ہے۔ مبارکباد اسد جان جان غمخوار دردمند آیا :ROFLMAO:
Top