خلوص کی وضاحت کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی کیونکہ اس کا اندازہ انسان کے برتاؤ سے ہو جاتا ہے۔
بہت خوش رہئیے۔ جیتے رہئیے۔ ہماری بہت ساری دعائیں آپ کے لئے اور بھابی کے لئے۔
مزے کی بات یہ کہ یہ اتفاقات ہوتے ہی جا رہے ہیں۔۔ یوں تو کبھی دروازوں نے راستہ نہیں روکا مگر اب ٹکراتے ہیں وہ بھی۔۔ اور وہ بھی دائیں کاندھے ہی سے۔ :ROFLMAO:
"خاتون تم نے رپورٹ درج کرانے میں اتنی دیر کیوں کی کہ تمہارے گھر میں چور گھس آئے اور ساری چیزیں الٹ پلٹ کر گئے"
"جناب عالی ! میں سمجھی کہ میرا شوہر اپنی قمیض تلاش کر رہا ہے۔ "
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
وقار بھائی ہی سمجھا ہے۔۔۔ اور کیا سمجھنا تھا۔ غور کیجئیے اپنے آپ سے رسی تڑانا لکھا ہے۔۔۔ کوئی اور گستاخی ہم کر سکتے ہیں بھلا۔
باقی باتوں کا جواب بعد میں۔۔۔
اس جملے کا تو سواد ہی آ گیا وقار بھائی
میں اپنے آپ سے پیچھا چھڑا کے
نکل جاؤں کہیں رسی تڑا کے
قدم آخر اٹھانا ہی پڑے گا
نہیں تو گر پڑوں گا ڈگمگا کے