نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بس یہی تو پرکھنا تھا کہ کل کی ناراضگی ختم ہوئی بھائی کی یا نہیں۔۔۔ آپ ہنس دئیے تو مطلب کہ ہم پھر سے کوائف نامہ پر شعر لگائیں ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    نیرنگ خیال بھائی ہم سنائیں تو کہانی اور ہے یار لوگوں کی زبانی اور ہے جو کہا ہم نے وہ مضمون اور تھا ترجماں کی ترجمانی اور ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    ہم تو جاسمن آپا کے پیچھے پیچھے آئے کہ شکر ہے پنجابی تو سننے کو ملی۔ آنکھیں ہی ترس گئی تھیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    فہد اشرف بھائی سرحدیں روک نہ پائیں گی کبھی رشتوں کو خوشبوؤں پر نہ کبھی کوئی بھی پہرا نکلا
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ہم اپنی پیازوں کو پانی بھی ڈال آئے۔۔۔ طوطوں کو بھی کھانا دے دیا اور یہ لڑی ابھی تک جاری و ساری ہے۔ رکئیے ہم بھی آتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    پگلائے ہیں سارے :silly: دل کو لہو اب کرتا ہے راحیلؔ کسی کی خاطر کون ہم نے کیا اور شہر کی خلقت آنکھیں پھاڑ کے دیکھا کی
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محمد امین صدیق بھائی جب نہیں کچھ اعتبار زندگی اس جہاں کا شاد کیا ناشاد کیا
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    با الفاظ دیگر عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے؟؟؟؟ :rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محمداحمد بھائی کے آلکسی پن کے نام ہم بدلتے ہیں رخ ہواؤں کا آئے دنیا ہمارے ساتھ چلے
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    الف عین استاد محترم خیر سے رہتا ہے روشن نام نیک حشر تک جلتا ہے نیکی کا چراغ
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    جاسمن سیلاب زندگی کے سہارے بڑھے چلو ساحل پہ رہنے والوں کا نام و نشاں نہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    نور وجدان لکیریں کھینچتے رہنے سے بن گئی تصویر کوئی بھی کام ہو، بے کار تھوڑی ہوتا ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محمد تابش صدیقی بھائی رنگ محفل چاہتا ہے اک مکمل انقلاب چند شمعوں کے بھڑکنے سے سحر ہوتی نہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اے خان بھائی ماضیٔ مرحوم کی ناکامیوں کا ذکر چھوڑ زندگی کی فرصت باقی سے کوئی کام لے
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    سید عمران محترم دنیا میں وہی شخص ہے تعظیم کے قابل جس شخص نے حالات کا رخ موڑ دیا ہو
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    عبدالقدیر 786 بھائی راستہ سوچتے رہنے سے کدھر بنتا ہے سر میں سودا ہو تو دیوار میں در بنتا ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    چائے کا ایک کپ تو ختم ہوا۔۔۔۔ کہاں تک پہنچے بھائیو؟؟؟ وقار بھائی مزید انرجی ڈرنک چاہئیے ہو تو ؟؟؟
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    ظہیراحمدظہیر بھائی ایک تختی امن کے پیغام کی ٹانگ دیجے اونچے میناروں کے بیچ
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ہمم نے یہی چیک کرنے کے لئے آپ کو مراسلہ لکھا بھی تھا لیکن عین اسی ٹائم آپ نے جواب دے دیا۔ کیونکہ عثمان بھائی کی آپ کے کوائف تک رسائی نہ تھی۔
Top