نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    منڈا ہان دا دوروں دوروں لنگھی جاوندا اے سانوں نئیں پہچاوندا :ROFLMAO:
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    سوال 1: زندہ یا مردہ؟ جواب : مردہ۔ سوال 2 : مرد یا عورت؟ جواب : مرد۔ سوال 3: کیا وفات سنہ ٫۱۹۰۰ یا اس کے بعد ہوئی؟ جواب :جی ہاں۔ وفات سنہ 1900 کے بعد ہوئی۔ سوال 4 :کیا وفات ٫۱۹۵۰ یا اس کے بعد ہوئی؟ جواب :جی ہاں۔ سوال 5 :براعظم ایشیا سے تعلق ہے؟ جواب :جی ہاں۔ تاہم، جہاں وہ پیدا ہوئے، وہ ایشیاء...
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    لیکن روؤف بھائی اس بات کو نہیں سمجھتے کہ لڑائی اچھی بات نہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    یہ تو وہی بات ہوئی نا یہ شام اور میرا نام کتنے ملتے جلتے ہیں :laughing::laughing::laughing:
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: خموشیاں ہی تو ہیں تابش بھائی۔۔ کب بولتے دیکھا ہمیں بلا ضرورت؟؟؟ گونگے لبوں پہ حرف تمنا کیا مجھے کس کور چشم شب میں ستارا کیا مجھے زخم ہنر کو سمجھے ہوئے ہے گل ہنر کس شہر نا سپاس میں پیدا کیا مجھے
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    بہت خوش رہئیے عاطف بھائی۔ آپ بہت اچھے بھائی ہیں جو کبھی لڑائی نہیں کرتے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ ہے لڑائی والی لڑی بھائی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ابھی آواز دی اور آپ آ گئے۔۔۔ بہت اچھے بھائی ہیں آپ ۔ ماشاء اللہ
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    عثمان بھائی۔۔۔ آ جائیے۔۔۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    نہیں پھولوں ٹھیک ہے۔۔۔ اب مان جائیں اس سے پہلے کہ ہم پھولن دیوی کو بیچ میں لائیں۔ اب جھگڑے کا وقت ویسے بھی شروع ہوا چاہتا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    گھر تو بھائی کا بولا نا۔۔۔ اب ہمارا نام ہی ایسا کہ لئے بغیر چارہ نہیں تھا۔ مگر ہم نے گُلوں کی بجائے پھولوں ہی لکھا ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    اڈدا کاں جاندا وچھوڑے تیرے مکائی جاندے لگی درداں دا ناں جاندا
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    زیک بھائی سبھی کے دیپ سندر ہیں ہمارے کیا تمہارے کیا اجالا ہر طرف ہے اس کنارے اس کنارے کیا
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محمد عبدالرؤوف بھائی یا رب مری دعاؤں میں اتنا اثر رہے پھولوں بھرا سدا مرے بھیا کا گھر رہے
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    سید عاطف علی بھائی رکھ کے خواہش نئے معانی کی شاعری ہم نے آسمانی کی نئے مصرعے بنا لیے تم نے بات لیکن وہی پرانی کی ورنہ دریا بھی دشت جیسا ہے بات ہوتی ہے بس روانی کی
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    وہاں بھی متعارف کرا دیا جائے گا لوگوں کو اردو محفل سے۔:ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کیونکہ وہ جگہ ہم نے پوست کی کاشت کے لئے ریزرو رکھی ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ہم تو گن ہی رہے۔۔۔ تصدیق کے لئے پوچھا تھا۔ 16 ہی ہوئے ہیں
Top