نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    ہمارا رخ پاکستان کی طرف ہے بھائی۔۔۔ چائے پارٹی جو ہو رہی ہے سیما آپا اور عاطف بھائی کے ساتھ۔ روؤف بھائی بھی ہوں گے۔ آپ بھی چلئیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    اجازت ہو تو ہم بھی کچھ کہیں مگر ایک مسئلہ ہے کہ کہنا پنجابی میں ہے۔ سب اتنا اچھا اچھا لکھ رہے ہیں تو ہمیں بھی شوق ہوا۔ سوچا اردو میں ۔۔ مگر لکھا پنجابی میں گیا۔ اس سے پہلے کہ ہم بھول جائیں ، لکھ دیتے ہیں۔ پڑھنے کے بعد چاہے کہیں اور موو کر دیجئیے گا عرض کیا ہے ماراں کنداں اُتے لیکاں چھیتی...
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اور باقی جو زندگی کے اتنےےےےےےے معاملات ہیں وہ کون یاد رکھے گا بھائی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    پنجابی بولتے مذکر اور اردو بولتے مونث؟ کیا کیا یاد رکھیں بھائی۔:)
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ہاں نا پیاز مذکر ہے پنجابی میں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    آمین ثم آمین
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ہم بھول جاتے ہیں بھائی کہ پیاز مذکر ہے یا مونث۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    جزاک اللہ۔ خیر کی دعا کیجئیے گا بھائی کہ جس مقصد کے لئے ہم اسے استعمال کر رہے ہیں۔ اللہ پاک اس میں برکت ڈالیں۔ اور ہم سرخرو رہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    جی بالکل ایسا ہی ہے۔۔۔ مختلف ہی ہے۔ تو آسانی کے لئے ہم کہہ دیتے ہیں کہ 1250 مربع میٹر جگہ ہے۔ ماشاء اللہ
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    20 مرلہ کا ایک کنال ہوتا ہے بھائی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    کیوں نہیں جا سکتے؟ محاورہ استعمال کیا ہے بھائی۔ سر پر چوٹ تھوڑی لگوانی ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اس میں فی الحال سو مربع میٹر پر گھر ہے لیکن کچن بڑا کروانا ہے تو سب ملا کر 125 ہو جائے گا۔ باقی کا 1100 مربع میٹر کھیت کہئیے یا باغیچہ۔ ابھی سب اس حساب سے لگایا ہے کہ ایکسٹینشن کی صورت میں کچھ اپنی جگہ سے نہیں ہٹانا پڑے۔ ایک پودا تک بھی نہیں۔ سو پلاننگ جاری ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اس میں کیا خصوصیت ہے؟:)
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    جی ہاں۔ باغ کا رقبہ ہے۔ اس میں رہائشی حصہ بھی شامل ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    جیسے ہی ٹمپریچر پلس ہو گا۔۔ تو اگائیں گے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    48 یا 49 مرلہ ہے ٹوٹل بھائی ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ہاں ٹھیک ہے۔ لیکن ہمارے جانے تک اڑ گئے تو؟ بلکہ گیراج میں بھی ایک گھونسلہ دیکھا ہم نے۔۔۔ ہمیں لگتا ہے کہ کبوتر کا ہو گا۔ ایک ہفتہ پہلے دیکھا تھا۔ تب خالی تھا۔ بہت پیارا بنایا ہوا ہے۔ ایسا تو ہم کبھی نہ بنا سکیں بھائی۔ جب وہاں سے چوں چوں کی آواز آئے گی نا ۔۔ ان کی تصاویر بھی دکھائیں گے۔ ابھی...
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    مطلب کہ ہم اگا سکتے ہیں اپنے باغیچہ میں ۔ ابھی پاکستان سے بیج منگوائے ہیں سبزیوں کے۔۔۔ پتہ نہیں اگیں گے یا نہیں۔
Top