زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیے کروشیا سیکھیں
اس کے بارے تو نہیں معلوم۔۔۔ لیکن یہ ہو سکتا ہے کہ ہر روز جب ایک ٹاپک ختم ہو تو ہم اس کے صٖفحہ نمبر پہلے صفحہ پر لگا دیا کریں لنک کی صورت۔
گُلِ یاسمیں
Post #445
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
کسی کے دردِ محبت نے عمر بھر کے لئے۔۔۔ خدا سے مانگ لیا انتخاب کر کے مجھے
کسی کے دردِ محبت نے عمر بھر کے لئے۔۔۔ خدا سے مانگ لیا انتخاب کر کے مجھے
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامہ
جولائی 24، 2021
آئیے کروشیا سیکھیں
آخری والا یاد ہے "پیازی کروشیا" ایک تھا کروشیا ۔
گُلِ یاسمیں
Post #441
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
ٹھیک ہے۔۔۔ کل بنادیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #438
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
پیاز ادھر آؤ والا جملہ کیسے ٹھیک ہے بھائی؟ جب پیاز چل ہی نہیں سکتی تو اسے ادھر آنے کا کیسے بولا جا سکتا ہے۔ تو غلط ہوا نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #437
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
ناں جی۔۔۔ سارے کھاتے تہاڈے سامنے کھلے پئے نیں۔۔۔ ویکھ لو آپے
گُلِ یاسمیں
Post #434
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: زبردست ہے یہ نام کل تک کے لئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #432
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
ہاں یہ تو سوچا ہی نہیں تھا۔ دراصل ہماری زبان مکس ہو کر تھوڑی خراب ہو گئی ہے۔۔۔ ہم نے پیاز کھائی۔ پیاز ادھر آو۔ پہلا جملہ درست دوسرا غلط۔ ٹھیک نا
گُلِ یاسمیں
Post #431
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
ایک بار پھر ہمارا رُخ کچن کی طرف۔۔۔۔ کسی کو کچھ کھانا پینا ہو تو کچن سے ہو آئے۔ کیونکہ ہم ڈیجیٹل تواضع کرنے سے رہے
گُلِ یاسمیں
Post #428
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے
یقیناً کوئی زہریلی بات ہو گی جو نہیں بتا رہے آپ
گُلِ یاسمیں
Post #220
جولائی 24، 2021
فورم:
ذکر محفلین
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہم تو پوچھ سکتے ہیں نا بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #218
جولائی 24، 2021
فورم:
ذکر محفلین
سولھویں سالگرہ
سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی
اب اس میں شک کرنے جیسےٓی کوئی بات ہی نہیں۔ اسی لڑی میں ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #945
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے
حالانکہ اپنے وطن جا کر اکثر لوگ صحتمند ہو جاتے ہیں۔ خیر ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل ضروری ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #215
جولائی 24، 2021
فورم:
ذکر محفلین
آئیے کروشیا سیکھیں
وہ تو کلر ہوتا ہے نا۔ نہیں ہم کوشش کریں گے یاد رکھنے کی ان شاء اللہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #427
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
سولھویں سالگرہ
سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی
آپ نہ بھی مانیں تو بھی ہم نے یہی کہنا ہے کہ ان کے کہنے پر ہی نام لکھا تھا۔ یاسر شاہ تو شاید شام کی ڈیوٹی کی وجہ سے مصروف تھے۔ لیکن سید رافع کو ہم نے اور روؤف بھائی نے کافی بار ٹیگ کیا لیکن کوئی ریسپانس نہیں آیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #943
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے
صرف پاکستان جانے سے؟ یا سفر سے؟
گُلِ یاسمیں
Post #213
جولائی 24، 2021
فورم:
ذکر محفلین
آئیے کروشیا سیکھیں
ہم کوشش کریں گے کہ پیاز کو مونث ہی بلائیں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #425
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
سولھویں سالگرہ
سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی
عرفان بھائی مصروفیت کی وجہ سے شامل نہیں ہوئے تھے۔ لیکن فراغت پاتے ہی آئیں گے ان شاء اللہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #941
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی
ان شاء اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #940
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی
نہیں بھائی ان کے کہنے پر ہی ان کا نام لکھا گیا تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #939
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top