آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے عثمان بھائی اور علی وقار بھائی کے درمیان۔
وقار بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اورعثمان بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔
جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔
دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔
محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے ساتھ...