نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ غائب ہونے کے ساتھ کچھ مزید مافوق الفطرت طاقتیں ملیں تو آپ کیا کیا کریں گے؟

    ہمیں کچھ نہیں کرنی مزید مافوق الفطرت طاقتیں۔۔۔ پہلے ہی سب بھتنی سمجھے بیٹھے ہیں۔ مزید طاقت آنے کے بعد کوئی ہاتھ دکھا دیا تو نجانے کیا کیا سننا پڑے ۔ اس لئے ہم تو بھئی جیسے ہیں ویسے ہی رہیں گے
  2. گُلِ یاسمیں

    بس وقت پہ ادا کر دیجئیے گا زیک بھائی۔۔۔

    بس وقت پہ ادا کر دیجئیے گا زیک بھائی۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تو ہم پہ غصہ نکالیں گی آپ۔۔۔ ہم تو پہلے ہی مظلوم ہیں :cry::cry::cry::cry::cry:
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    ٹھیک ہو گیا اب۔۔۔ تنائج والی مقفل ہے اس لئے اس پر تابش بھائی ہی کریں گے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ثم آمین ان شاء اللہ بہتر ہو گا۔ ویکسین کے بعد کرونا ہونا زیادہ سیریس بات نہیں ہے آپا۔۔۔ پریشان نہیں ہوں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب تو ہم نے ضدی بن جانا ہے آپا۔۔۔ فزیوتھراپی کے لئے بھی نہیں جانا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہمارا پلس پوائینٹ یہ ہے کہ ہم ہر "چوٹ" سے نیا حوصلہ پاتے ہیں۔ تکلیف سہتے ہیں مگر پھر بھی "سب اچھا ہے" کہتے ہیں اور سب اچھا ہی ہوتا ہے۔ کرونا پچھلے سال ہوا تھا پاکستان سے واپسی پر۔ 6 سے 7 ماہ تک طبیعت بگڑی رہی۔ مگر ٹھیک بھی ہو گئی۔ اللہ کا شکر ہے۔ سر اور بازو بھی ٹھیک ہو جانے۔۔۔ ایک دن۔۔ ہم اس...
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    کر دیا ٹیگ شامل بھائی۔ نمبر 3 اور نمبر 8 روؤف بھائی نے شروع کی تھیں۔ وہ بھی "کسوٹی" ٹیگ کریں گے تو سب ایک جگہ اکٹھی ہو جائیں گی نا؟
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کارستانی کسی کی نہیں۔۔۔ دراصل اب ڈر ختم ہو گیا ہے کرونا کا۔۔۔ ایک بار بھگت لیا، اگلی باتٓر بھی بھگت لیں گے۔ ٹیسٹ بھی مجبوری میں کروانا پڑتا ہے ورنہ اس کو بھی نظر انداز کر دیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    ٹھیک ہے۔۔ ہم تابش بھائی کو میسج لکھ دیتے ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لیب سے ہی بہتر رہتا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں بھائی ایکٹیویٹی سینٹر کے لئے اس کا کوئی خاص مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن صبح اگست سےدسمبر تک کی ایکٹیوٹیز بارے میٹنگ۔۔ تو وہاں کے لئے ضروری تھا۔ اس لئے کروایا۔ ویکسین کے لئے ابھی دل راضی نہیں۔ پتہ نہیں کیوں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہمارا ایک نقطہ ادھر سے ادھر ہو جائے تو کتنی ڈانٹ پڑتی ہے۔۔۔ اور یہاں دیکھیں کسی نے کچھ بھی نہیں کہا سیما علی آپا سید عاطف علی بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    سرکار بھی اسی لئے اجازت دیتی ہے تا کہ ثبوت کے ساتھ پکڑ سکے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    نہیں بھائی لمبی تو نہیں لیکن ایک آدھ دن میں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ معجزہ کب ہوا تھا بھلا؟
Top