اگر تو آپ نے پوچھا ہوتا کہ "بالٹی گوشت " کہاں سے آیا تو ہم نے بتا دینا تھا کہ Kababish (پاکستانی ریسٹورنٹ) سے۔
لیکن لفظ بالٹی کا پوچھ رہے ہیں تو یہ پرتگالی کا لفظ Balde ہے اردو میں 'بالٹی' استعمال ہوتا ہے اور بطور اسم استعمال کیا جاتا ہے۔
"بالٹی" کا ستعمال بھی بتانا ہے نا؟