"سنگ" لفظ کا ذکر آیا تو بھاری بھرکم ہو گئیں؟
کبھی تو ہماری سنجیدہ باتیں بھی سمجھ لیا کریں بھائی جو دماغ کی گہرائیوں سے نکلتی ہیں۔
آپ سے کیا شکوہ۔۔۔ اب تو سید عاطف علی بھائی بھی ہماری سنجیدہ باتوں کو سنجیدہ نہیں لیتے۔
آج ہی ہم نے ایک مراسلہ میں پوچھا کہ
اگر ریت کے گھروندوں پر سیمنٹ کا لیپ کر دیا...