حضرات کا تو علم نہیں لیکن دو خواتین نے میٹھی زبان پنجابی میں ضرور تین مصرعے (ٹپے) لکھے ہیں۔ ہمیں تو آپ کی اردو والی "ہائیکو" اپنے پنجابی ٹپوں جیسی لگی۔ فعل فع وغیرہ کی تو سمجھ نہیں۔۔۔ بس یونہی جو زبان پر آیا ۔۔ گنگنا کر دیکھا۔۔ سُر اچھے لگے تو یہاں شئیر کر دیا یہ سوچے بغیر کہ ہم پنجابیوں کے...