میرے خیال سے پنجابی کم سے کم ہی استعمال کی جائے تو بہتر ہو گا۔ ابھی تک کچھ آسان پنجابی استعمال ہوئی ہے اسلئے زیادہ تر میری سمجھ میں آ گئی مگر آئیندہ اس کا امکان کم ہے۔
ہم پنجابی سے کورے لوگوں کا اگر خیال رکھیں تو مہربانی ہو گی۔
ہم پنجابی کم کم بلکہ بہت ہی کم اور کبھی کبھی ہی استعمال کر رہے ہیں...