نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    میرا اشارا فی البدیہ اشعار جاری ہونے کی طرف تھا۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    یورو کپ 2016

    جرمنی اور اٹلی میں سے جو جیتے گا وہی چیمپئن بنے گا
  3. محمد تابش صدیقی

    یورو کپ 2016

    پرتگال کی خوش قسمتی نے بڑا ساتھ دیا ہے۔ تمام میچز 90 منٹ کے ڈرا پر کھیل کر بھی سیمی فائنل میں
  4. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    جی ایسے ہی منتظمین کی تلاش ہے جو بھاگنے والے شعراء سےکچھ نہ کچھ لکھوا سکیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    ابھی ہم زندہ ہیں۔

    یا یوں کہہ لیجئے کہ انہی جیسے لوگوں کے باعث ابھی تک ہم بچے ہوئے ہیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    ماہ رمضان، حکومتی دعوے اور یوٹیلٹی اسٹورز۔

    اب تو ہمارے ہاں یوٹیلٹی سٹور کے بجائے بڑے کیش اینڈ کیری کھل گئے ہیں، وہیں سے سودا سلف آتا ہے۔ ہمارے گھر پنجاب کیش ایند کیری سے سودا آتا ہے، اور وہاں کبھی کسی چیز کی کمی نہیں ہوئی۔ اسی طرح مدینہ کیش اینڈ کیری بھی اچھی آپشن ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ابھی ہم زندہ ہیں۔

    ایک واقعہ میرے کزن کے ساتھ بھی پیش آیا۔ وہ کراچی سے یہاں اسلام آباد آیا تھا۔ اور ائرپورٹ سے ٹیکسی کر کے ہمارے گھر آیا۔ جب اندر آ گئے تو کچھ دیر گپ شپ کے بعد اس کو اچانک اپنے لیپ ٹاپ کا خیال آیا جو اس نے ٹیکسی کی پچھلی سیٹ پر رکھ دیا تھا۔ اور اٹھانا بھول گیا تھا۔ لیپ ٹاپ اس نے کچھ دن قبل ہی خریدا...
  8. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    آپ نے کسی اور سعید صاحب کو ٹیگ کر دیا ہے۔ سعید الرحمٰن سعید بھائی اور سلمان دانش جی دونوں معطل ہیں
  9. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    اجی آپ تو ہماری کیٹیگری کے ہیں نا۔ وڈے شاعر۔ ہمارے لئے یہ چھوٹے موٹے مقامی مشاعرے کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔ کوئی دبئی ، امریکہ سے ٹکٹ آئے تو سوچا جا سکتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    نور بہن، آپ کی اصلاح سر آنکھوں پر۔ یہاں پر بطورِ صلاح کار آپ کی اصلاح کی ضرورت محسوس کرتا ہوں۔ متشاعر کو شاعر کہنے سے شعراء کے دل پر جو گزری ہو گی اس کا علاج کون کرے گا۔ :P
  11. محمد تابش صدیقی

    ’سمت‘ جولائی تا ستمبر 2016 کا اجراء

    دادا مرحوم کی نعت شامل کرنے پر مشکور ہوں۔ جزاک اللہ احسن الجزاء
  12. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    یہ ایک ابتدائی فہرست ہے جو یاد داشت، پابندِ بحور شاعری اور اصلاحِ سخن کے زمروں سے ترتیب دی ہے۔ اس میں لا محالہ کئی اہم نام رہ سکتے ہیں، جو اب فعال نہیں ہیں، اور میرے محفل پر آنے سے پہلے فعال رہے ہیں۔ اور اگر کسی موجودہ شاعر کا نام رہ گیا ہو تو معذرت کہ میری یاد داشت یا نظر سے گزرنے سے رہ گیا ہو...
  13. محمد تابش صدیقی

    منگل کے دن - (نظم)

    جی ضرور۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔ اب تو ہر مرد کی شاعری پر داد دینی پڑے گی۔ مبادا برا مان کر فیک آئی ڈی کے ساتھ آ جائیں۔ :P
  14. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    پہلے تو اپنی کوشش سے ایک فہرست ترتیب دے کر پوسٹ کرتا ہوں۔ پھر اس میں مزید اضافہ کرتے ہیں
Top